کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے اور بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری سے ملاقات کی اور آصف علی زرداری کا اہم پیغام ان تک پہنچایا گیا ۔
پارٹی ترجمان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر علی مدد جتک نے گزشتہ روز نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے اور بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری سے تفصیلی اور طویل ملاقات کی ملاقات میں تمام تر سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی اور پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میرعلی مدد جتک نے سابق صدر آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچایا ۔
علی مدد جتک کی گزین مری سے ملاقات، آصف زرداری کا پیغام پہنچادیا
![]()
وقتِ اشاعت : September 28 – 2017