کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے فائر کئے جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
اطلاعات کے مطابق ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود تحصیل پرگ کواہ کے قریب تین مارٹر گولے فائر کئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔
پنجگور ،ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر
![]()
وقتِ اشاعت : November 29 – 2017