کوئٹہ: وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 9 اور10 جنوری سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان اور جنوری کے آخری ہفتے میں شمالی بلوچستان میں محکمہ موسمیات نے اچھی بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت، کان مہترزئی ، خانوزئی میں 9 اور10 جنوری کو بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی جبکہ جنوری کے آخری ہفتے میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید بارشیں اور برفباری کی پیشن گوئی کر دی ۔
کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں 10جنوری کو برفباری کاامکان
وقتِ اشاعت : January 7 – 2018