|

وقتِ اشاعت :   October 14 – 2018

کوئٹہ : تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سکیورٹی اہلکار جاں بحق۔

لیویز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو تربت بازار میں نا معلو م مسلح افراد کی فائرنگ سے لانس نائیک حکیم جان نامی اہلکار جاں بحق ہوگیا ،فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی