اسلام آباد میں بلوچ پرامن مظاہرین پر پولیس کا وحشیانہ تشدد اور شیلنگ سے متعدد خواتین اور بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 226 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
Posts By: عزیز سنگھور
کوہ سلیمان کا بلوچستان سے رشتہ
کوہ سلیمان بلوچ سرزمین تھی اور رہے گی۔
چاند جیسی “بیٹی”
بلوچستان میں جاری لاپتہ افراد کی بازیابی اور جعلی پولیس مقابلے کے خلاف لانگ مارچ نے مکران، شاشان، جھالاوان، ساراوان، رخشان، شال، چلتن، بولان اور کوہ سلیمان کے بلوچوں کو یک مشت کردیا۔
بلوچستان کی لیلیٰ خالد
لیلیٰ خالد نے فلسطین کی تحریک آزادی کی مزاحمت پسند خاتون کے طور پردنیا میں اپنی ایک الگ شناخت بنائی۔
مکران، مزاحمت کے آئینے میں
مکران جنگوں کی ایک طویل تاریخ رکھتا ہے۔ بیرونی حملہ آوروں سے مدمقابل ہونا مکران کے مزاحمت کاروں کی پہچان ہے۔ چاہے وہ پرتگیزی سامراج ہوں یا برطانوی سب کو مکران نے منہ توڑ جواب دیاہے۔ مکران نے ہمیشہ اپنی قومی اجتماعیت کا مظاہرہ کیا۔
کیچ ٹو شال
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں جاری دھرنے میں شریک لواحقین اور دھرنا کے منتظمین نے تربت سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ اعلان دھرنے کے دوران ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
تربت دھرنا، انصاف اور عدالتیں
بلوچستان حکومت کی ضلع کیچ کے مرکزی شہر میں سی ٹی ڈی کے زیرحراست قتل ہونے والے بالاچ مولابخش کے واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم ٹریبونل اس وقت متنازعہ ہوگیا
’’واجہ وتی کدء َ بزاں‘‘
’’واجہ وتی کدء َ بزاں‘‘ ایک مشہور بلوچی محاورہ ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے بلوچ اپنی حیثیت پہچان لیں۔ اس محاورے کے ویسے تو ہزاروں مطلب نکلتے ہیں۔
فیک انکاؤنٹر
نومبر کا مہینہ مکران ڈویژن کے لئے فیک انکاؤنٹرز کا بدترین مہینہ ثابت ہوا۔
کتاب، استاد و طلبہ سے خوف کیوں؟
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب پولیس نے یونیورسٹی میں بلوچ طلبا کے احتجاجی کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ 16 نومبر 2023 کی رات کو طلبا پر بدترین تشدد کیا گیا۔