کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ 8 اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔سندھ خصوصا کراچی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہرمیں اضافے کوروکنے کے لیے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, پاکستان.

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی ملاقات وفاقی وزیر اطلاعات نے ظہور احمد آغا کو گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی. ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے۔ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،بدقسمتی سے ماضی میں کسی نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی،
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گوادر زون کا جنرل باڈی اجلاس زیرصدار زونل آرگنائزرابوبکر کلانچی منعقد ہوا جسکے مہمان خاص تنظیم کا مرکزی سیکریٹری جنرل ماما عظیم بلوچ جبکہ بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری بالاچ قادر اور بی این پی گوادر کے خواتین سیکریٹری عارفہ عبداللہ نے بطور اعزازی مہمان شرکت کی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا اجلاس اجلاس میں ماہ جون کی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
چمن؛ڈپٹی کمشنر چمن کیپٹن (ر) جمعداد خان مندوخیل نے NCOC بارڈر مینجمنٹ کے تحت نوٹفکیشن جاری کرتے ہو تمام مسافر جو کہ بارڈر کراس کرتے ہیں ان کا ویکسینیشن اور آر اے ٹی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیاہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پسنی : پسنی میں بجلی و پانی کی بندش کے خلاف احتجاج، مین شاہراہ بلاک کردی گئی مظاہرین کا چیف جسٹس پاکستان سے سو موٹو ایکشن لینے کا مطالبہ،
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار: ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق خضدار کے مین شاہراہ پر کوچ اور گاڑی میں تصادم سے پانچ افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب کوچ اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی منڈی کے گیٹ پر ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، ڈائریکٹر تھری اے الائنس گرفتار تھری اے الائنس اربوں روپے فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، ڈائریکٹر تھری اے الائنس گرفتار ، ملزم ریمانڈپرنیب کےحوالے، ملزم لوگوں سے اربوں روپے کیس میں روپوش تھا، ڈی جی نیب کی احکامات پر مرکزی ملزم کاشف قمر کی جلد ازجلد گرفتار ی کے لئے بھی کوششیں جاری،
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پسنی: پسنی و گرد و نواع میں رات گئے موسلادھار بارشوں کے بعد مختلف ندی نالوں میں طغیانی ۔ موسلا دار بارش و طوفانی تیز ہواؤں کی وجہ سے ماہیگیروں کےکافی تعداد میں اسپیڈ بوٹ و کشتیوں کا لاکھوں روپے نقصان اور ماہیگیروں کے سمندر کنارے لنگر اندوز ہونے والے لاتعداد کشتیوں کے انجن سمندر کی نزر ہوگئے، شہر میں بجلی منقطع ۔پسنی شہر میں مختلف مقامات پر بجلی کے کھمبے زمین بوس ہوئے ہیں ساتھ ہی کہیں علاقوں میں دیوار و کجھور کے درختوں کے گرنے کی وجہ سے لوکوں کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔