کوئٹہ: کورونا کی ویکسی نیشن نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی کارروائی کرتے ہوئے 62 دکانیں سیل کردیاگیا دوکانیں سیل کرنے کے خلاف تاجربرادی احتجاج کرتے ہوئے منان چوک پر ٹائر جلائے اور سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

پسنی: پسنی کے معزوروں کا پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،معزوروں کو اُن کے حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے ،معذوروں کے کوٹہ پر صرف معذوروں کو نوکریاں دی جائے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری نے اپنے ایک بیان میں پارٹی اور وطن کے ورنا شہید رہنماء ملک نوید دہوار اور ان کے ساتھی شہید ظریف جان دہوار کے آج 6جولائی 2021 کو چوتھی برسی کی مناسبت پر ان کو بلوچستان اور بلوچ قوم کے حقوق کی خاطر طویل ترین سیاسی ،قومی ،جمہوری جدوجہد ،قربانیوں اور اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے پر زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
کوئٹہ: وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ گوادر فری زون، ایکسپو سینٹر اور ایگریکلچرل انڈسٹریل پارک کے ساتھ ساتھ تین فیکٹریوں کا افتتاح کریں گے.
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: اپوزیشن رہنماء مارچ کی صورت میں ایم پی ہاسٹل پہنچ گئے اپوزیشن رہنماء ثناء بلوچ نے ایف آئی ار واپس لینے جو فتح قرار دےدیا 13 دن تھانے میں رہنے کے بعد حکومت نے ایف آئی آر واپس لے لیا۔ احتجاج کا ابتدا میں تھا پہلے ہی کامیبابی ملی۔ آئندہ کا لائحہ عمل لا جلد اعلان کرینگے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کی میڈیا سے بات چیت حکومت نے اپوزیشن کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی/اپوزیشن نے حکومت کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست واپس لینے سے انکار کردیا حکومت نے اپنی غلطی تسلیم کرکے ایف آئی آر واپس لے لی،اپوزیشن لیڈراگر ہم مجرم ہوتے تو حکومت ایف آئی آر واپس نہیں لیتی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
احتساب عدالت کا محکمہ خوراک بلوچستان خردبرد کیس میں بڑا فیصلہ سامنے آگیا، محکمہ خوراک کے افسران کی جانب سے کروڑوں روپے غبن کا جرم ثابت ، احتساب عدالت نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ بلوچستان اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کو مجموعی طور پر 12سال قید اور 10کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اوستہ محمد: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوستہ محمد زون کی جانب سے شہید گلزمین شہید ظفر بلوچ کے چھٹی برسی کے مناسبت سے تعزیتی ریفرنس زیر صدارت زونل صدر لالا عبدالغفور بلوچ منعقد ہوا،
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
محکمہ ریلویز نے بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کوئٹہ سے بوستان اور کولپور کے لیے شٹل ٹورسٹ سروس ٹرین چلانے کافیصلہ کرلیا۔ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ محمود خٹک نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر کوئٹہ سے بوستان اور کولپور کے لیے محکمہ ریلویز نے شٹل ٹورسٹ سروس ٹرین چلانے کافیصلہ کیا ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تفتان: ایرانی سیکورٹی فورسز کی کاروائی 191پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔