کوئٹہ: بلوچستان اپوزیشن اراکین کے ریکوزیشن اجلاس طلب کرنے درخواست اسمبلی سکیٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست کے میں کہا گیا ہے، بلوچستان کے وسائل سے غیر منتخب لوگوں کو نوازا جا رہا ہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اپوزیشن اراکین کے ریکوزیشن اجلاس طلب کرنے درخواست اسمبلی سکیٹریٹ میں جمع کرادی۔ درخواست کے میں کہا گیا ہے، بلوچستان کے وسائل سے غیر منتخب لوگوں کو نوازا جا رہا ہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعید احمد ہاشمی نے سیاسی جماعتوں کے قائدین اور منتخب نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں پارلیمانی روایات،قوانین پر عملدآمد کرکے اسے مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں،منتخب نمائندے قوم کو جمہوری سماجی معاشی فکر ی سوچ و رہنمائی کرتے ہیں جس کے نتیجے میں نہ صرف ملک مضبوط ہوتا ہے بلکہ پارلیمنٹ کا وقار بڑھتا ہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کراچی:بلوچ متحدہ محاذ کے جاری کردہ بیان میں لیاری کے عوام، سول سوسائٹی اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماﺅں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتہ 26 جون کو شام پانچ بجے آٹھ چوک لیاری سے منشیات کے خلاف نکالی جانے والی ریلی میں بھرپور شرکت کرکے آنے والے نسلوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں، بیان میں کہا گیا ہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے ضلع سبی کے علاقہ سانگان میں دہشت گردوں کے ایک حملہ کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا.
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا سابقہ سینیٹر عثمان کاکڑ کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے عثمان کاکڑ ایک اچھے ساتھی اور بہترین سیاستدان تھے عثمان کاکڑ کی کمی مدتوں محسوس کی جائے گی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن کے ارکان گرفتاری دینے کےلئے پولیس اسٹیشن کی طرف روانہ واضح رہے کہ اپوزیشن رہنماءملک نصیر شاہوانی اور ثناءبلوچ کی بلوچستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت ہم پرامن طریقے سے گرفتاری دینا چاہتے ہیں۔ صوبائی حکومت نے ایم پی ہاسٹل کے تمام راستے سیل کردیئے ہیں۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: اپوزیشن رہنماءملک نصیر شاہوانی اور ثناءبلوچ کی بلوچستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت ہم پرامن طریقے سے گرفتاری دینا چاہتے ہیں۔ صوبائی حکومت نے ایم پی ہاسٹل کے تمام راستے سیل کردیئے ہیں۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
مستونگ۔ پڑنگ آباد میں خواتین اساتذہ کی سکول وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ فائرنگ سے 4 فیمیل ٹیچرز زخمی فائرنگ سکول وین پر اس وقت کیا گیا جب اساتذہ دشت بابا سکول میں ڈیوٹی کے بعد واپس آ رہی تھی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
چاغی: مال بردار ٹرین کی چھ بوگیاں دالبندین کے قریب پٹڑی سے اترگئیں۔ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع چاغی میں دالبندین کے قریب مال بردار ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، بوگیاں اترنے سے پاک ایران ریل سروس معطل ہوگئی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن جماعتوں کے مشتعل کارکنان نے وزیراعلیٰ بلوچستان پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے باہر بجٹ 2021-2022 کے حلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔