بلوچستان میں کورونا واٸرس کی ٹیسٹنگ کے استعدادکار کو بڑھادیا ڈاکٹر ربابہ بلیدی 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ،  بلوچستان میں کورونا واٸرس کی ٹیسٹنگ کے استعدادکار کو بڑھایا دیا گیا۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی  مٸی 2021  میں  31644  کوویڈ ٹیسٹ کئے گئے جو ابتک کا سب سے بڑا ریکارڈ ہے  پارلیمانی سیکرٹری صحت بلوچستان  اس سے پہلے اکتوبر 2020 میں ایک ماہ میں زیادہ سے زیادہ 29000  ٹیسٹ کئے گئے تھے ، 

بلوچستان میگا کرپشن کیس، احتساب عدالت نے خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کو قید کی سزا سنا دی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق صوبائی مشیر خزانہ خالد لانگو اور سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو قید کی سزا سنادی اور سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قریب دھماکہ، 4 افراد زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قریب دھماکہ ہوا، دھماکے کے بتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمی افراد کو سول اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد ٹراما سینٹر منتقل کردیا گیا ہے،

صوبائی حکومت گوادر یونیورسٹی کے قیام کی مخالفت کررہا ہے، اسلم بھوتانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: گوادر یونیورسٹی کیلئے ایم این اے محمد اسلم بھوتانی کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اورڈائریکٹر ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔۔ایم این اے محمد اسلم بھوتانی نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور ڈائریکٹر ایچ ای سی سے ملاقات کرکے گوادر یونیورّسٹی کے قیام میں حائل رکاوٹوں کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر شفقت محمود کو بتایا کہ گوادر یونیورسٹی کی منظوری اور سنگ بنیاد سابقہ دور حکومت میں رکھا گیا ہے،2019/2018 میں بلوچستان اسمبلی یونیورسٹی ایکٹ پاس کر چکا ہے

شادی کو ر ڈیم سے گوادر اور جیونی تک پانی کے پائپ لائن بچھائی جائے ‘ بلوچستان ہائیکورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمدکامران خان ملاخیل پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے سینئر قانون دان ساجد ترین ایڈووکیٹ کی جانب سے گوادر ،جیونی میں پانی سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی ۔