
گوادر/ مند;وفاقی وزیر زبیدہ جلال کی کوششوں سے سرحدی علاقوں میں انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی منظوری پی ٹی سی ایل براڈبینڈ انٹرنیٹ سروے ٹیمیں مند بارڈر ولیج پہنچ گئیں سرحدی علاقہ مند کی تین یوسیز گوبرد سورواور ردیگ بارڈر ولیج پراجیکٹ میں شامل ہیں مند میں لیگل بارڈر ٹریڈ کے بعد انٹرنیٹ سہولیات فراہمی کی کوششیں جاری ہیں سرحدی علاقہ مند کے تینوں ٹیلی فون ایکسچینج کی بحالی کے عملی اقدامات کاآغاز ہوگیا۔