پاکستان کسٹمز کے آفیسر امان اللہ ترین کو گریڈ 19 میں ترقی دیدی گئی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ :فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ایک اعلامیہ کے مطابق۔ پاکستان کسٹمز کے ڈپٹی کلیکٹرز رینک کے افیسرز کو اگلے درجے گریڈ 19 میں ترقی دے کر انھیں ایڈیشنل کلیکٹرز کے پوسٹوں پر تعیناتی کی گئ۔ ان میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امان اللہ ترین بھی شامل ہے۔ جو پاکستان کسٹمز کے قابل ترین افیسرز میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کے علاوہ دیگر افیسرز میں جنھوں نے بلوچستان کسٹمز کلیکٹریٹ میں اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دی۔ ان میں عاصم رحمان، فضل شکور، شمس رحمان،وزیر، اور فلق شیر شامل ہے۔ ۔

بلوچستان وومن کرکٹ اکیڈمی,11 کھلاڑیوں سے لے کر 4 ٹیموں تک

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

یہ بات اب عام ہوچکی ہے۔ بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہر کسی کی زبان پر اب ایک ہی بات ہے کہ حکومت بلوچستان کھیلوں کے فروغ کے لیے جو اقدامات اٹھا رہی ہے وہ قابل ستائش ہے۔ کسی بھی ملک کی ترقی کیلئے وہاں کے نوجوانان اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ڈائریکٹر ایڈمن & پرسنال پی ٹی وی کا دورہ, کوئٹہ 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

مینجینگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن عامر منظور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ پرسنال سیف اللہ شاہد نے کوآرڈینیٹر پی ٹی وی تنویر راجپوت کے ہمراہ پاکستان ٹیلی ویژن کوئٹہ مرکز کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کیا ۔اس موقع پر جی ایم پی ٹی وی کوئٹہ مرکز محمد ایوب بابئی نے تفصیلی بریفنگ دی۔اس موقع پر پی ٹی وی کوئٹہ مرکز کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی موجود تھے۔

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مکمل تفظ اور مذ ہبی آزادی حاصل ہے, جام کمال

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ٌ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ہولی کے پرمسرت موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد ہولی بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہے جس سے خوشی اور امن کا پیغام پھیلتا ہے۔

بلوچستان سے بند ٹرینوں کو فوری طوربحال کیا جائے,ریلوے ٹریڈ الائنس

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: آل پاکستان ریلوے ٹریڈ الائنس کی جانب ریلی نکالی گئی،مظاہرین کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا پاکستان ریلوے کو نجکاری کی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہونے د ینگے،

کوئٹہ,گورنر ہاوس میں 23 مارچ کے سلسلہ میں پروقار تقریب، ہائے زندگی میں نمایاں خدمات دینے والے اشخاص کو قومی اعزازا ت سے نوازاجارہا ہیں 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر ہاوس کوئٹہ میں یوم پاکستان 23 مارچ کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والے اشخاص کو قومی اعزازات دیئے جارہے ہیں جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں: