حب۔کوئٹہ ٹو کراچی چلنے والی مسافر کوچ مالکان کا احتجاج سندھ اور بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ بلاک کردیا کوچ مالکان اور ڈرائیور نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ پر دھرنا دیا اورسندھ رینجرز کے ناروا سلوک کا گلہ کررہے ہیں,
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کی جانب سے ٹرائبل ایریا ڈی جی خان اور راجنپور کے طلباء کےلیے جنوبی پنجاب کے بڑے یونیورسٹیز میں اسکالرشپس سیٹوں کے اجراء کے لیے 21 مارچ کو تونسہ شریف میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں. ڈی جی خان، راجن پور اور تونسہ شریف کے قبائلی علاقوں میں میں پرائمری سے لے کر اعلی تعلیمی صورتحال نہایت ابترناک ہے. قبائلی علاقوں کے لوگ بنیادی تعلیمی حقوق سے محروم ہیں.
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, پاکستان.
ڈیرہ غازی خان : حکومتِ پنجاب کی وعدہ خلافی کیخلاف بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اکیس مارچ بروز اتوار تونسہ شریف میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: گورنربلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے آج سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں کرونا کی ویکسین لگوا لی. اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کروناوائرس کی روک تھام کیلئے مرحلہ وار ویکسین کی فراہمی اور مانٹرنگ میکنزم کو ڈسٹرکٹ کی سطح تک لےجانے کیلئے شعوری کاوشیں ہورہی ہیں۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ المعروف خونی شاہراہ پر کھڈ کوچہ کے مقام پر مزدا ٹرک اور ٹوڈی کار میں تصادم
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ :گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے یونیورسٹی آف تربت کے چھٹے سینٹ اجلاس کی سرچ کمیٹی کی سفارشات پر منتخب ناموں میں سے پروفیسر ڈاکٹر جان محمد کو وائس چانسلر یونیورسٹی آف تربت مقرر کر دیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کراچی :بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی زون کا جنرل باڈی اجلاس زیرصدارت سابق زونل صدر عبداللہ میر منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن اشرف بلوچ تھے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مشرق میں قائم مارواڑ میں کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے چھ کان کن پھنس گئے ریسکیو ذرائع کے مطابق دو کانکنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی کانکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو کا عمل جاری ہے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کا آرگنائزنگ باڈی اجلاس لیاری میں منعقد ہوا۔اجلاس میں رپورٹ، تجاویز، آرگنائزنگ باڈی کی تشکیل اور آٸندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
کراچی :بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوٸے کہا کہ دنیا میں ترقی کا دارومدار مرد اور خواتین کے درمیان اشتراک عمل ہی سے ممکن ہے۔ قومی حقوق سے لیکر آزادی و انصاف کی تحریکیں خواتین کی شرکت کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی۔