کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان مغوی اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد لاش کوئٹہ ائیر پورٹ سے اغواء کار قتل کی نشاندہی پر برآمد کی گئی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان مغوی اسد خان اچکزئی کی لاش برآمد لاش کوئٹہ ائیر پورٹ سے اغواء کار قتل کی نشاندہی پر برآمد کی گئی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے مختلف وارداتوں میں ملوث 6 افراد گرفتارکرکے 6 موٹر سائیکل برآمد کرلئے ، ایس پی کوئٹہ سٹی نور محمد نے سٹی تھانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر کے اندر چند دن سے مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کی روک تھام کے لئے پلان مرتب کیا گیا
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے تمام مطالبات منظور کرلئے، ملازمین نے تادمرگ بھوک ہڑتال ختم کردی، چیف میٹروپولٹن آفیسر عطا اللہ بلوچ نے تادمرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ملازمین کو جوس پلا کر ہڑتال ختم کروائی چیف میڑروپولٹن نے ملازمین کے تمام مطالبات کی تحریری منظوری ان کے حوالے کردی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی طیارہ مار گرانے کے واقعے کو دو سال مکمل ہونے پر پیغام, بھارتی مہم جوئی کیخلاف جوابی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو مبارکباد اور سلام پیش کرتا ہوں۔ 27 فروری 2019 کو پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے بھارتی جنگی طیارے تباہ کر کے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
سرکا ری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں نیب نے سابق ایس ایم بی اربلوچستان اور ممبر 2 بورڈ آف ریونیوبلوچستان کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، الاٹ شدہ قیمتی سرکاری زمین کی موجودہ قیمت 38کروڑ 90لاکھ روپے ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
گوادر: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے دنیا بھر میں معاشی جمود کا خاتمہ ہوگا، گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے جمعہ کے روز گوادر پورٹ کے دورے کیا اس موقع پر چائنا اورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین (Mr. Zhang Baozhong) بھی موجود تھے۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اے ٹی ایف کی گاڑی الٹ گئی، ایک جاں بحق ، پانچ زخمی. مستونگ : قومی شاہراہ پر دتو کے قریب ATF فورس کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوٸٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور بزرگ سیاسی رہنماسعید احمد ہاشمی کے خلاف بی این پی( مینگل) کے رہنما موسی جان کی داٸر کردہ پٹیشن ہاٸیکورٹ کے چیف جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے خارج کرتے ھوۓ سعید احمد ہاشمی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیتے ھوۓ سینٹ الیکشن کی ٹیکنوکریٹ کی نشیست پر الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ :سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلے کا افتتاح 4مارچ اور اختتامی تقریب 8 مارچ کو منعقد ہوگی ، اس کا فیصلہ صوبائی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بلال احمد جمالی کی زیر صدارت سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلے کے انتظامات سے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
خضدار : لنک روڈ پر دھماکہ کنسٹریکشن کمپنی کے چار محنت کش زخمی ہوئے زخمیوں کو سول ہاسپیٹل خضدار منتقل کیا گیا دھماکی جگہ کو سیکورٹی فورس نے گھیرے میں لیکر شواہد اٹھے کرنا شروع کیئے زرائع سے معلوم ہوا ہیکہ سیکورٹی فورس کے گاڑی گزرنے کے بعد دھماکہ ہوا دھماکہ خیز مواد ایک سڑک کنارے کھڑے سائیکل نصب تھا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا