وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاو کے لیے ویکسین ہی ایک حل نظر آرہا ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, کھیل.
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معروف گلوکار فخرعالم نے گوادراسٹیڈیم کی تصاویر و ویڈیو شیئر کی ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کا کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا چیف سیکرٹری کا ترقیاتی اسکیموں کا مقررہ وقت تک مکمل کرنے کی ہدایت
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, بین الاقوامی, پاکستان.
دوحہ: قطر پاکستانی ایمبیسی میں ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول آفیسر عبدالطیف دلاوری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, پاکستان.
کراچی: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کراچی زون کے زونل صدر الیاس بلوچ نے اپنی مزمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی یونیورسٹی کے اعوان لیاقت گرلز ہاسٹل میں مسلسل غیر معتلقہ افراد کے داخلے کو ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: قومی احتساب بیورو بلوچستان نے اہم سرکاری عہدوں پر تعینات افسران کی جانب سے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ اور اسے مارکیٹ میں فروخت کرنے کے جرم میں پٹواری، تحصیل میونسپل افسیر سمیت 7 بااثر افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ میں دائر کر دیا ہے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اہم عہدوں پر پر تعینات سرکاری افسران کی جانب سے قیمتی سرکاری اراضی ہتھیانے کا معاملہ، نیب بلوچستان نے 7 افراد کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ، ملزمان نے 18 ایکڑ سرکاری زمین غیر قانونی طور پر حاصل کرکے پرائیوٹ افراد کو بیج ڈالی ، قومی خزانے کو 117.9 ملین روپے کا نقصان، ملزمان پولیس، ذراعت، بی اینڈ آر اور نادرا میں اہم عہدوں پر تعینات ہیں۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے نئے آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے نے ملاقات کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ:پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بشریٰ رندنے سبی کے بم دھماکے میں ایف سی کے اہلکاروں کی شہادت پر سخت افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بم دھماکہ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عناصر انسان کہلانے کے لائق نہیں
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
چیئرمین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان آج تنہا رہ گیا ہے، اس کےمسائل کا حل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نکال سکتی ہے۔