جے یو آئی کا ہزارہ برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر سنیٹر مولانا عبد الغفور حیدری کی قیادت میں وفد کل ہزارہ برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد سے کوئٹہ روانہ ہوگا ۔ہزارہ برادری کے ساتھ انسانیت سوز سلوک قابل مذمت ہے ۔وفد سانحہ مچھ کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کرے گا ۔

مچھ واقعہ:جاں بحق افراد کے ورثا کا لاشیں قومی شاہراہ پررکھ کر احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے11 مزدوروں کی ہلاکت پر ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ سبی شاہراہ کو بند کر دیا ہے۔

مچھ واقعہ: معصوم کانکنوں کو نشانہ بنانے والے رعایت کے مستحق نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار