کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ کے علاقے گشتری میں کا نکنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

کوئٹہ:مچھ کوئلہ فیلڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرک اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
رفائی تنظیم ڈاکٹر رفعت وہاب فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام و سائیٹ ویلفیئر آرگنائزیشن اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے تین روزہ فری آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تین روزہ فری کیمپ 2764 مریضوں کا معائنہ کیا گیا
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
اسپیکر بلوچستان اسمبلی قدوس بزنجو نے سینیٹر کلثوم پروین کی خالی نشست پر الیکشن روکنے لیے چیئرمین سینیٹ اور چیف الیکشن کمشنر کو خط دیا۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
کوئٹہ 28 دسمبر: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر قادر سمالانی نامی شخص کی طرف سے رئیسانی قبیلے کے بارے میں کی گئی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہیں. ترجمان بلوچ وطن پارٹی
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ہرنا ئی کے علاقے میں شاہرگ میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملے میں 7سیکورٹی اہلکا ر جاں بحق ہوگئے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے واقعہ کی مذمت حملے میں سات سیکیورٹی اہلکار کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
Posted by آزادی ویب نیوز & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی سربراہی میں گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی و صوبائی وزراء سینیٹرز، اراکین صوبائی اسمبلی اور سینئر عہدیداران کا سینٹ سیٹ،ضلع پشین کی صوبائی اسمبلی کی سیٹ اور آئندہ آنے والے سینٹ انتخابات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔