بانک کریمہ کی شہادت اور اغوا کے پس پردہ محرکات کو عوام کے سامنے لایا جائے ۔ بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی خضدار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی خضدار زون کی طرف سے بانک کریمہ بلوچ کی کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مبینہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کنیڈا کی حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرنے کے علاوہ حکومت پاکستان سے یہ مطالبہ کرتی ہے ۔

سردار یار محمد رند کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات ۔ بلوچستان پاکستان کی معیشت کیلئے انتہائی اہم ہے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان.

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے اسلام آباد میں ون آن ون ملاقات کی اور انہیں وفاقی وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی

مسیحی بھائیوں کی خوشی میں شریک ہیں۔ سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کرسمس کے پر مسرت موقع پر مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہاں جاری بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن ہم بھی اپنے مسیحی بھائیوں کی خوشی میں شریک ہیں سردار یار محمد رند نے کہا ہے پاکستان اور اسکے آئین میں اقلیت کو جو حقوق دیئے گئے ہیں

بلوچستان کے قبائلی عمائدین نے قائد اعظم سے متاثر ہوکر پاکستان میں شمولیت اختیار کی تھی۔ سردار یار محمد رند

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ  ; پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر جاری پیغام میں کہا ہے

گورنر بلوچستان سے کمانڈر سدرن کمانڈ کی الوداعی ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ :گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف نے آج یہاں گورنر ہاؤس کوئٹہ میں الوداعی ملاقات کی جس میں گورنر یاسین زئی نے لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کی بلوچستان کیلئے سرانجام دینے والی خدمات کو سراہا۔

محکمہ ماہی گیری میں ایک ارب روپے کی کرپشن کا سراغ لگا لیا، ترجمان نیب 

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ  :محکمہ کوسٹل ڈویلپمینٹ اینڈ فشریز میں تقریبا ایک ارب روپے کا غبن تشت از بام ، نیب بلوچستان نے سابقہ سیکرٹری محکمہ کوسٹل ڈویلپمینٹ اینڈ فشریز، موجودہ ڈی جی فشریز کو گرفتار کر لیا،

سردار شیر باز خان مزاری بلوچ انتقال کرگئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

روجھان :بلوچ بزرگ رہنماسردار شیر باز خان مزاری بلوچ انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق سردار شیرباز خان مزاری بلوچ انتہائی باوقار شخصیت کے مالک تھے سردار شیر باز خان مزاری نظریات اور اصولوں پر یقینی رکھتے تھےسردار شیر باز خان مزاری‬‎ ایک پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابقہ قائد حزب اختلاف بھی تھے۔