
سیندک: بلوچستان کے ضلع چاغی میں جاری سیندک کاپر ،گولڈ منصوبے کی استعداد میں 27لاکھ ٹن سالانہ کا اضافہ کردیا گیا
Posted by بیبرگ بلوچ & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
سیندک: بلوچستان کے ضلع چاغی میں جاری سیندک کاپر ،گولڈ منصوبے کی استعداد میں 27لاکھ ٹن سالانہ کا اضافہ کردیا گیا
Posted by بیبرگ بلوچ & filed under لیڈ اسٹوری.
قومی اسمبلی نے 24 جامعات کے قیام کا بِل پاس کیا ہے ان میں ایک پاک چائنا گوادر یونیورسٹی بھی شامل ہے اور اس یونیورسٹی کا نام اس وقت سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث ہے۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چائنا گوادر یونیورسٹی گوادر میں ہی قائم کی جائے یہ وہاں کے طلبا کا حق ہے۔
Posted by بیبرگ بلوچ & filed under کالم / بلاگ.
سندھ کے دو جزائر کو پرائیویٹ کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد بلوچستان کے دوسرے بڑے جزیرے، چرنا آئی لینڈ کو بھی کمرشل سرگرمیوں کے لئے استعمال کرنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اس منصوبے کوصوبائی حکام سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے خفیہ رکھا گیا ہے۔ چرنا آئی لینڈ کو بلوچستان حکومت ڈبلیو ڈبلیو ایف کی درخواست پر میرین پروٹیکٹڈ ایریا (ایم پی اے) قرار دینے پر غور کررہی ہے۔ میرین پروٹیکٹڈ ایریا (ایم پی اے) ایک بین الاقوامی قانون ہے جس کا مقصد نایاب نسل کے آبی جاندار کی نسل کو محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔