
گوادر : تحصیل پسنی میں صوبائی حکومت کی جانب سے اراضیات کی منسوخی کے فیصلہ کے خلاف گوادر رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن اور زمیندار ایکشن کمیٹی کا شدید احتجاج ۔ رئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا ڈپٹی کمشنر آفس پر دھرنا اور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔