تربت: تربت شہرمیں موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ،بازارکے دکانوں کے سامنے موٹرسائیکلیں کھڑی کرنے پرسختی سے پابندی عائد، ضلع میں گھومنے والی تمام موٹر سائیکلوں کی جانچُ پڑتال کے حوالے سے تمام موٹر سائیکل مالکان ایکسائیز سے کنفرمیشن کے بعد ایف سی آبسر کیمپ میں جا کر اپنی موٹرسائیکل کارڈ نکلوائیں ، موٹر سائیکلوں کی جانچ پڑتال کی ۔