
گوادر : بلڈرز کا گوادر کی ترقی میں اہم کردار ہے۔ گوادرسی پیک کا مر کز ہے یہ شہر مستقبل کا معاشی حب بننے جارہا ہے۔ تعمیر و ترقی کے مثالی اقدامات سے اس کے ثمرات سے ہر کوئی فاعدہ اٹھا سکتا ہے۔ سر مایہ کاری کر نے کے علاوہ گوادر میں سوشل سیکڑ میں بھی معاونت فراہم کر ینگے ۔