گوادر کو وفاق کے زیر انتظام لانے کی سازش ہورہی ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کارکنوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہ منظم اور فعال تنظیم کے بغیر قومی چیلنجز کا مقابلہ ممکن ہے

ایران ، افغانستان اور چائنا سے پھل سبزیوں کی درآمد ، بلوچستان کے زمیندار وں کا شدید احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات : قلات میں زمیندار کسان اتحاد کے زیر اہتمام کیسکو کے ظلم زیادتیوں اور بیرون ملک سے سبزیاں اور پھل درآمد کرنے کے خلاف زمینداروں کا شدید احتجاج۔ کیسکو کے ہاتھو ں زمیندار پہلے سے کروڑوں روپے کے مقروض تھے رہی سہی کسر حکومت نے ایران افغانستان اور چائنا سے پھل اور سبزیاں در آمد کر کے پوری کی ہے ۔

موضع زباد ڈن میں اراضیات کی ری سٹلمنٹ قانون کے مطابق ہوئی ،متاثرین

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر :  مو ضع زبادِ ڈن میں اراضیات کی ری سٹلمنٹ ضابطہ اور قا نو ن کے مطابق ہوئی ہے ۔ قبضہ گیر اور جعل ساز عناصر کی ایماء پر آخری تصد یق کے عمل کی منسوخی ہمارے ساتھ ناانصافی ہوگی ۔ سابقہ حکومت نے غیر قانونی پیمائش اور سٹلمنٹ پر اراضیات کی سٹلمنٹ منسوخ کےئے تھے۔

قیام امن میں لیویز کا کلیدی کردار ہے ،جمعیت

Posted by & filed under پاکستان.

قلات : جمعیت علماء اسلام کے ضلعی ترجمان اور یونین کونسل گزگ کے ڈسٹرکٹ کونسلر مولانا محمد قاسم لہڑی نے کہا ہیکہ لیویز ایک قبائلی فورس ہے اور اس کی وجہ سے نوے فیصد علاقے میں امن قائم ہیں اس سے پولیس میں ضم کرنے سے بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو جائے گا ۔