گوادر : گوادر۔ کلانچ میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں چار حملہ آور جاں بحق ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع گوادر کے علاقے کلانچ میں سیکورٹی فو رسز اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد چار مسلح افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔
Posts By: بیورو رپورٹ
گوادر ،پہلی مرتبہ تجارتی بحری جہاز سی فوڈ لیکر یو اے ای روانہ
گوادر : گوادر بندرگاہ کو تجارتی بحروں جہازوں کے لےئے فعال کر دیا گیا۔ پہلا بحری جہاز تجارتی کنٹینر لیکر دبئی روانہ۔ ہرہفتہ تجارتی بحری جہاز کنٹینر لیکر بیرون ملک روانہ ہونگے ۔
گوادر،اراضیات کی الاٹمنٹ میں مروجہ قواعد وضوابط کو ملحوظ خاطر رکھا جائے،قمبر دشتی
گوادر : سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو بلوچستان قمبر دشتی نے گزشتہ روز یہاں گوادر میں اراضیات کے امور کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی ۔
بلوچستان میں نئی حکومت سے ترقی کی رفتار تیز ہوگئی ہے،آرمی چیف
گوادر : بلوچستان میں نئی حکومت آتے ہی ترقی کی رفتارتیز ہوگئی ہے ۔ آج کا دن تاریخی اہمیت کاحامل ہے۔ ہر بدلتے دن بلوچستان میں خوشگو ار تبد یلی آ ئے گی ۔ ڈیسلینیشن پلانٹ کے قیام کا منصوبہ بیر ونی سر مایہ کا ری کا نقطہ آغا ز ہے ۔
بلوچی زبان کے راجی شاعر استا د عبدالمجید گوادر ی سپر د خاک
گوادر : بلوچی زبان کے راجی شاعر استا د عبدالمجید گوادر ی کو سپر د خاک کر دیاگیا۔ نمازِجنازہ میں اعلی سول و فوجی حکام سمیت مختلف مکاتب افراد کی شرکت۔
’’ماچکے بلوچانی ‘‘کے خالق شاعر مجید گوادری انتقال کر گئے
گوادر : بلوچی زبان کے راجی شاعر استاد عبدالمجید گوادر ی انتقال کر گئے ۔ مرحوم کا شمار بلوچی زبان و ادب کے ممتاز شاعروں میں ہوتا ہے انہوں نے بلوچی شاعری پر کئی کتا بیں لکھی ہیں جس میں ایک کتاب پر اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے مرحوم کو ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔
عطا شاد ایک عظیم فلسفے کا نام ہے،عابد رحیم
گوادر: عطا شاد ایک عظیم فلسفے کا نام ہے۔عطا نے اپنے شاعری میں بلوچستان کے حالات کی منظر کشی کی ہے ۔زندہ اقوام اپنے عظیم شخصیات کو یادرکھتے ہیں ۔
صدیق بلوچ نے قومی ایشوز پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا ، گوادر پریس کلب
گوادر: لالہ صدیق بلوچ ایک بہادر اور جری صحافی تھے، ترقی پسند سوچ بلوچ اور بلوچستان کے قومی ایشوز پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔ وہ ایک جید صحافی تھے انھوں نے صحافت میں جدت پیدا کی اور بلوچستان کے مشکل حالات پر انکی گہری نظر تھی ۔
گوادر ،پانی سپلائی کرنے والے ٹینکرمالکان کے 30 کروڑ کے بقایا جات جاری
گوادر: حکومت بلوچستان کی جانب سے گوادر کو پانی سپلائی کرنے والے ٹینکرز مالکان کے بقایاجات تیس کروڈ روپے جاری کردیئے گئے ۔
صدیق بلوچ صحافی ہی نہیں مظلوم طبقات کے حقوق کے علمبردار تھے، نواب عالی بگٹی
ڈیرہ بگٹی: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب محمداکبربگٹی کے پوتے ڈیرہ بگٹی ایم سی چیرمئن نوابزادہ گہرام خان بگٹی نیبلوچستان کے نامور صحافی اورکالم نگارروزنامہ آزادی اوربلوچستان ایکسپریس کوئٹہ انگلش اخبارکے چیف ایڈیٹرلالہ صدیق بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس اورانکے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ صحافت کی دنیا میں لالہ صدیق بلوچ کی بے شمار خدمات ھیں ۔