
گوادر : گوادر۔ کلانچ میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں چار حملہ آور جاں بحق ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع گوادر کے علاقے کلانچ میں سیکورٹی فو رسز اور مسلح افراد کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلہ کے بعد چار مسلح افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔