ڈیرہ بگٹی: جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب محمداکبربگٹی کے پوتے ڈیرہ بگٹی ایم سی چیرمئن نوابزادہ گہرام خان بگٹی نیبلوچستان کے نامور صحافی اورکالم نگارروزنامہ آزادی اوربلوچستان ایکسپریس کوئٹہ انگلش اخبارکے چیف ایڈیٹرلالہ صدیق بلوچ کے انتقال پر اظہار افسوس اورانکے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ صحافت کی دنیا میں لالہ صدیق بلوچ کی بے شمار خدمات ھیں ۔