گوادر : جماعت اسلامی آئین اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے ۔ عدل اور انصاف پر مبنی معاشرہ بہتر طو ر پر ترقی کر سکتا ہے ۔ نا انصافی پر مبنی معا شرہ بے را روی کا شکار ہوجا تا ہے۔ قو م کی نظر ین سپر یم کورٹ پر ہیں ۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.

گوادر : سی پیک منصو بہ سے خدشات کو دور کر نا ہوگا۔ گوادر سے با ہر آ نے والے لوگوں کو ووٹ کا حق نہیں ملنا چا ہےئے۔ پا نا مہ لیکس مقدمہ سے کرپٹ اشر افیہ پر گر فت کی امید یں وابستہ ہیں ۔ مر دم شماری ملتوی نہیں ہو نا چاہےئے اسے شفاف بنا نا ہوگا۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
گوادر: سربندن پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتا،ر اسلحہ برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سربندن نقیب اللہ شاہوانی نے کارروائی کرتے ہوئے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
پنجگور : پنجگور مقامی عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر ضلعی چیرمین مالک صالح گرفتار ضلعی چیرمین پر کارسرکار میں مداخلت کرنے کا الزام ہے پولیس نے گرفتاری کے بعد جیل منتقل کردیا
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
گوادر : ڈھائی سالہ حکومت نے نیشنل پارٹی کا مکروہ چہر ہ آشکار کر دیا۔ نیشنل پارٹی ایک قومی جماعت نہیں ایک ٹولہ ہے ۔ یہ قومی غدار ہیں ۔ نو جوان کو مسلح جد و جہد پر اکسا یا گیا۔ بلوچ نوجوانوں کا خون ان کے سر ہے ۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ+نوشکی: آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی کارروائیاں جاری ہیں، کوئٹہ اور نوشکی 40سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا، گرفتار ہونے والوں میں اکثریت افغان پناہ گزینوں کی ہے
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
پنجگور: پنجگور سے تین ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے یونین کونسل چیئرمین کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔لیویز کے مطابق پینتالیس سالہ نذر علی ولد کریم داد کی لاش پنجگور سے تقریبا اسی کلو میٹر دور گچک کے علاقے خواستی کہن میں مدرسہ شمس العلوم کے عقب سے ملی ہے۔
Posted by بیورو رپورٹ & filed under اہم خبریں.
نوشکی:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ سی پیک اور مردم شماری بلوچستان کی آبادی کو حساب کرنے کے لئے نہیں
Posted by بیورو رپورٹ & filed under کوئٹہ.
گوادر:گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر کتے کی چہل قدمی، مسقط سے آنے والی فلائیٹ حادثے کا شکارہونے سے بچ گیا
Posted by بیورو رپورٹ & filed under بلوچستان.
نوشکی:انسپکٹر جنرل فرنٹیرکور میجر جنرل ندیم احمد انجم نے کہاہے کہ پاک فوج،ایف سی اور حکومت بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں