
پنجگور: ایف سی عوا م کا فورس اور اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے ایف سی کے جوانوں نے گرانقدر قربانیاں دی ہیں عوام ایف سی کو اپنا فورس سمجھ کر امن و مان کی بحالی کیلئے ایف سی کا ساتھ دیں۔بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کرنے والے دہشت گردوں کو دوسرے ممالک سے فنڈنگ کی جا رہی ہے