نوشکی میں قبائل کی اراضی پر مکانات کو مسمار کرنا کسی صورت قبول نہیں، سرکار دوبارہ تعمیر کرائے، جرگہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

نوشکی: جمال آباد مکانات کے مسمار ہونے کے ردعمل میں ضلعی اسمبلی ہال میں قبائلی جرگہ کا انعقاد جرگہ سے سردار آصف شیر جمالدینی،حاجی میر جمعہ خان بادینی ،خیر بخش بلوچ،حاجی میر بہادر خان مینگل ، انجینئر محمد عثمان بادینی، حاجی میر حیات خان جمالدینی ،مولوی تاج محمد مینگل،

قلات‘کیسکو جان بوجھ کر لوگوں کو سڑکوں پر لانا چاہتی ہے‘زمیداران و شہری ایکشن کمیٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

قلات میں بجلی کا بد ترین لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ کاروباری مراکز کے بند ہو نے سے سینکڑوں مذدور بے روزگار ہو کر نان شبینہ کے لیئے محتاج ہو گئے۔ بجلی کی بیس گھنٹوں کی مسلسل لوڈشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اربوں روپے کے قیمتی باغات خشک ہو رہے ہیں

سیکورٹی خدشات ، ٹرک مالکان کو کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے سے انکار گوادر پورٹ پرکھاد خراب ہوگئی

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: گوادر پورٹ کے فرش پر ہزاروں ٹن یوریا کھاد کھلے آسمان تلے پڑے ہوئے ہیں، کھاد خراب ہونے کا خدشہ، ٹرک مالکان نے سیکورٹی خدشات پر کوسٹل ہائی وے پر سفر کرنے سے انکار کردیا

مرچنٹ بلیک شپ 37000میٹرک ٹن کھاد لے کر گوادر پورٹ پر لنگر انداز

Posted by & filed under کوئٹہ.

گوادر: یوریا کھاد سے لدھے ایک مرچنٹ بلیک شپ گوادر پورٹ پر لنگر انداز، گوادر پورٹ پر سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئی ، تفصیلات کے مطابق مارشل آئس لینڈ سے ایک تجارتی جہاز 37000میٹرک ٹن یوریا کھاد لے کر گوادر پورٹ پر لنگرانداز ہوا

پنجگور‘جے ٹی اے چیئرمین و پی پی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

۔ — فائل فوٹو

پنجگور: پنجگور گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے چیرمین اور پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما قاتلانہ حملے میں جان بحق تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے ضلعی چیرمین اور پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما

خضدار اور کوئٹہ میں زندگی رواں دواں ہے ہماری حکومت میں حالات بہتر ہوئے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

گوادر: بلو چستان کی ترقی تعلیم میں مضمر ہے ۔ ہا ئیر ایجو کیشن بلوچستان کے طلبہ کے لےئے خصوصی رعا یت اعلان کر ے۔ صو بائی حکومت تعلیم کے فروغ کے لےئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔ تین میڈیکل کالجز اور یو نیورسٹی کا قیام صو بائی حکومت کی تعلیم کے فرو غ کے لےئے بھرپور کمٹنٹ کا اظہار ہے ۔