تربت پاکستان نیشنل پارٹی ( عوامی) کا بلدیاتی الیکشن 2022 بارے اہم اجلاس

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سنیئرنائب صدر، سابق صوبائی وزیر میر غفور احمدبزنجو کی صدارت میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں کارکنان کا اہم اجلاس پی این پی عوامی کے دفترمیں منعقد ہوا جس میں کارکنان کی ایک کثیرتعدادنے شرکت کی،

تربت بلدیاتی الیکشن 2022 بارے سابق سینیٹر میر اسلم بلیدی کی سربراہی میں کیچ یکجہتی پینل کا قیام

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  مکران کے معروف سیاسی شخصیت سابق صوبائی وزیر وسابق سینیٹر میر اسلم بلیدی کی سربراہی میں حالیہ بلدیاتی الیکشن میں کیچ یکجہتی پینل کی تشکیل، بھرپور الیکشن لڑنے کااعلان، ہم خیال سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کیاجائے گا، سابق صوبائی وزیر وسابق سینیٹر میرمحمد اسلم بلیدی کی صدارت میں بلیدی ہاؤس تربت میں صوبائی اسمبلی حلقہPB-45کیچIکے عمائدین، سیاسی وسماجی اورہم خیال ساتھیوں کا ایک اہم اجلاس منگل کے روزمنعقد ہوا

سیزن شروع ہوتے ہی لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے ،زمیندار کسان اتحاد

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات: زمیندار کسان اتحاد کے رہنماء عبدالحفیظ عمرانی نے کہا ہے کہ قلات میں زمینداری کا سیزن شروع ہوتے ہیں کیسکو نے بجلی کے لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ کر دیا ہے قلات میں کیسکو کی جانب سے دہی فیڈرز کو چوبیس گھنٹوں صرف چار گھنٹے بجلی فراہم کر نا ظلم کے مترادف ہیں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچھولی سے زمینداروں کو ہر سال لاکھوں روپے نقصان اٹھانا پڑ تاہے۔

گوادرکی ترقی میں ہم سب کو ملکر کردار اداکرنا چاہیے،ڈپٹی کمشنر

Posted by & filed under بلوچستان.

گودار: ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے کہا ہے کہ گوادر مستقبل میں میگا سٹی بننے جارہا ہے اس کہ ترقی میں ہم سب کو ملکر کردار اداکرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوادر بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گوادر میگا سٹی کی ترقی میں گوادر بار کے کردار اور اہمیت کے عنوان پر منعقدہ ایک روزہ سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

قلات ،رمضان سے قبل ہی بجلی کا بحران شدت اختیا ر کر گیا،کاروبارزندگی مفلوج

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات: قلات میں رمضان شریف سے قبل ہی بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا کیسکو کی جانب سے طویل علانیہ چودہ گھنٹوں کی لو ڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ فورسڈ لوڈ شیڈنگ کے نام پر بجلی بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

نوشکی میں تعمیراتی منصوبے التواء کا شکار،4ماہ سے ڈیم کا کام رک گیا ہے

Posted by & filed under بلوچستان.

نوشکی : ضلع نوشکی میں ترقیاتی و تعمیراتی منصوبے التوا کا شکار کئی منصوبے سالوں سے زیر تعمیر بروقت مکمک نہ ہونے سے عوام کو مشکلات اور قومی خزانے کو نقصان پہنچنے لگا دس سال قبل نوشکی میں 50بستروں پر مشتمل ہسپتال کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا لیکن دس سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ہسپتال کی نامکمل عمارت صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

حکومت کیساتھ معاہدے میں ابھی تک کوئی خاص پیشرفت نہیں ہوئی ،مولانا ہدایت بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  بلوچستان کو حق دو تحریک کے سربراہ مولوی ہدایت الرحمن بلوچ کی زیر صدارت ضلع کیچ کے ذمہ داروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مند، دشت، بلیدہ اور زامران سے تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ حق دو تحریک بلوچستان کیساتھ حکومت بلوچستان اور وفاقی اداروں کے درمیان 32 دن جاری رہنے والے دھرنا بالآخر گذشتہ سال 16 دسمبر کو وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دیگر وزراء کی موجودگی میں جو تحریری اور زبانی معاہدہ ملک و قوم کے وسیع مفاد میں طے پایا اور من و عن اس پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائی گئی ۔

تربت ، پک اپ گاڑی الٹنے سے دو خواتین جاں بحق 11زخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  ٹریفک حادثے کے زخمیوں میں ایک اور خاتون جان بحق، دو کی حالت ابھی بھی تشویشناک، ایک زخمی کو ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ گزشتہ شب کیساک کے مقام پر پک اپ گاڈی کے الٹنے سے دس خواتین اور گاڈی ڈرائیور زخمی جبکہ ایک خاتون جان بحق ہوا تھا، زخمیوں میں سے ایک اور خاتون جان بحق ہوگئی، گزشتہ شب ہی 7 شدید زخمیوں کو تربت سے کراچی علاج کے لیے منتقل کردیا گیا تھا.

قلات میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات:  قلات میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہو گیا لیویز کی 278 اسامیوں کے انٹر ویو کے لئے 2300 سے زیادہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجون پہنچ گئے،نوجوانوں نے لیویز کی انٹرویو اور دوڑ اور دیگر ٹیسٹ میں حصہ لیا مگر لیویز پوسٹوں کے انٹر ویو کے موقع پر ڈپٹی کمشنر قلات کا تبادلہ سے نوجوانوں میں مایوسی پھیل گئی۔

بلوچ سماج میں جدید طرز سیاست کی بنیادیں یوسف عزیز مگسی نے فراہم کیں، چنگیز بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے عطاء شاد ڈگری کالج میں ایک روزہ سیمینار بعنوان “بلوچ قومی تحریک میں طلبہ سیاست کا کردار” مرکزی چیئرمین چنگیز بلوچ کی زیرصدارت منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا آغاز قومی ترانے سے کیا گیا جبکہ سیمینار میں بی ایس او کے مرکزی قائدین میں سیکریٹری جنرل بلوچ، مرکزی جوائنٹ سیکریٹری خلیفہ برکت اور بی ایس او کے سابقہ چیئرمین ظریف رند نے خطاب کیا اور اسٹیج سیکرٹری کے فرائض تربت زون کے آرگنائزر سنگت یاور بلوچ نے سرانجام دیئے۔