سانحہ لیاری پر متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر پاکستان عارف علوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کراچی: لیاری لیاقت کالونی میں گذشتہ رات بلڈنگ گرنے کے واقعہ پر صدر پاکستان عارف علوی نے ایم این اے 246لیاری عبدالشکور شاد سے رابطہ کیا اور سانحہ لیاری پر جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا

55 سال سے زائد عمر کے اسمبلی اراکین کو سیشن میں شرکت نہ کرنے دی جائے،وزیر صحت سندھ کا اسمبلی اسپیکر کو خط

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اسپیکر سندھ اسیمبلی آغا سراج درانی کو خط لکھ دیا۔ 55 سال سے زائد عمر کے اسمبلی اراکین کو سیشن میں شرکت نہ کرنے دی جائے۔

25سال سے بلیدہ زامران کی نمائندگی ایک ہی کنبہ کے ساتھ ہے، اسماعیل بلیدی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما،سابق سینیٹر ڈاکٹرمحمد اسماعیل بلیدی نے کہاہے کہ 25سال سے بلیدہ زامران ہوشاب کی نمائندگی ایک ہی کنبہ اورایک ہی چاردیواری کے اندرہونے محدودہونے کے باوجود ایک سڑک مکمل نہ ہوسکی، بلیدہ میں لیڈی ڈاکٹرکی تعیناتی نہ ہوسکی، بلیدہ کے عوام بجلی کو ترس رہے، تعلیم وصحت کی سہولیات ہمارے لئے خواب بن گئی ہیں، موجودہ حکومت کوبھی 2سال پورے ہوگئے ہیں، وزارت خزانہ کے باوجود بھی ترقی کی ایک اینٹ نظرنہیں آرہی، 1ارب روپے لاگت کی بلیدہ ماڈل ٹاؤن منصوبہ شایدخلاء میں بن رہی ہے۔

برامش کی ماں کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو یہ انصاف کی موت ہوگی ، بلاول بھٹو زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

بلاول بھٹو زرداری کی برامش سانحے اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہا ملک اس وقت وفاقی حکومت کی کورونا سے نمٹنے کے بجائے ہرڈ امیونٹی کی تباہی کن پالیسی کو بھگت رہا ہے ،

بلوچ نوجوانوں کی مبارک ولیج میں و ہیل مچھلی کی گہرے سمندر میں منظر کشی

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی :یاسر بلوچ اور ظہیر بلوچ نے وہیل مچھلی کو گہرے سمندر میں ریکارڈ کیا۔ یہ کوئی آسان کام نہیں ہے۔ تاہم مبارک ولیج کراچی سے تعلق رکھنے والے ان دو غوطہ خوروں نے ہمت اور مہارت کے ساتھ یہ منظر ریکارڈ کیا۔ پاکستان میں یہ ریکارڈنگ اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈنگ ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں اس طرح کی ریکارڈنگ پر خوطہ خوروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے

تربت، واحد کورونا کیس کے بعد ہفتے کو ٹیسٹ کیلئے سمپل لینے کا فیصہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کا بڑا اعلان، ہفتے کو ڈی ایچ کیو میں کرونا وائرس کے سمپل لے کر ٹیسٹ کے لیے بھیجنے کا اعلان کردیا، پورے ضلع سے مشتبہ افراد یا عام لوگ ٹیسٹ کے لیے آسکتے ہیں۔ تربت میں کرونا کا صرف ایک مثبت کیس ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ میجر محمد الیاس کبزئی کا میڈیا سے خصوصی گفتگو،سوشل میڈیا پر تربت میں کرونا وائرس کے حوالے سے خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کیچ میجر محمد الیاس کبزئی نے آج ایک اہم اجلاس طلب کیا۔

تربت ڈنک میں ڈیتھ اسکواڈ کی دہشگردی انسانیت سوز واقعہ ہے، منیر جالب

Posted by & filed under اہم خبریں.

تربت:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل منیر جالب بلوچ نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں ڈنک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کا کہا ہے کہ ڈیتھ سکواڈ کے دہشتگردوں کا رات کی تاریکی میں گھر میں گھس کر خاتون کو شہید کرکے ننھی برمش بلوچ کو زخمی کرنا انسانیت سوز واقعہ ہے۔

سانحہ ڈنک، سیاسی پارٹیوں کو پوائنٹ سکورنگ سے باز آنا چاہیے، ظہور بلیدی

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور احمد بلیدی نے دورہ تربت کے موقع پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنک میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں اس سانحہ کی وجہ سے ہم سب غمزدہ ہیں اور اس حوالے سے پوری قوم کی ہمدردیاں متاثرہ فیملی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہ یہ واقعہ ہمارے قبائلی روایات اور انسانی ضمیر اور جذبات کے بالکل برعکس ہیں

سانحہ ڈنک میں گرفتار عناصر کو عبرت ناک سزا دی جائے گی، وزیر داخلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے اتوار کو تربت کا دورہ کیا جس میں صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی ا کے ہمراہ تھے،جہاں انہوں نے سرکٹ ہاوس تربت میں سانحہ ڈنک کے حوالے سے میڈیا سے کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چند دن پہلے تربت میں ڈھنک کے مقام پر ڈکیتی کی ایک واردات میں ہوئی جس میں ایک خاتون جان بحق اور اسکی بچی زخمی ہوئی تھی