میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ، چیف سیکرٹر ی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت آن لائن اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں ہونے والے میٹرک امتحانات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

کراچی سندھ کا حصہ ہے اور رہیگا، کراچی میں رہنے والے بلوچ سندھ سے محبت کرتے ہیں، بلوچ سندھی سیاسی رہنما ء

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

ملیر : ملیر کے علاقے کوہی گوٹھ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب ملیر، سندھی ادبی سنگت اور گسٹا کی جانب سے ادیب، رائیٹر دلبر بروہی کا لکھا ہوا کتاب “تاریخ جو عکس” کی مہورتی تقریب منعقد کی گئی،

معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اسلام آباد میں بریتھ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  معاشی شعبے میں بنیادی اصلاحات پر عمل پیرا ہیں۔ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت بعض وزارتوں کو ضم کیا… Read more »

طالبان حکومت نے افغانستان میں خانہ جنگی کے امکان کو مسترد کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کابل : افغانستان کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے تحریک کے رہنمائوں اور عوام کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوششوں کے باوجود افغانستان کے طالبان حکمران متحد رہیں گے۔

کشمیرکی آزادی حکمرانوں وافواج پرقرض اورفرض ہے، ہدایت الرحمن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوظالموں کے چنگل سے آزادکرنے،ترقی کے منازل طے کرنے کیلئے بچے تعلیم پرتوجہ دیں حکمران عوام کوحقوق،سہولیات اورروزگاردیں۔

پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

راولپنڈی: پاکستان میں ہر25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہے۔کل آبادی کا 4.5 فیصداس مرض میں مبتلا ہے جن میں3.33فیصد نوجوان،4.42فیصد بالغ شہری،1.48فیصد بچے ہیں، منشیات کے عادی افراد میں یہ شرح 43.42فیصد ہے۔

کوئٹہ سے پنجاب جانیوالی مسافر بس مالکان کا احتجاج ،بسیں بند رہیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  کوئٹہ سے پنجاب اور خیبر پختونخوا جانے والی مسافر کوچز کے مالکان نے شیرانی میں مسافر بس کو نذر آتش کرنے اور چیک پوسٹوں پر مسافروں اور ڈرائیوروں کو بلاجواز تنگ کرنے کے خلاف دوسرے روز بھی اپنی بسیں احتجاج بند رکھیں۔