افغان مہاجرین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند ہوناچاہئے ،افغان قونصل جنرل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کوئٹہ میں مقیم افغان قونسل جنرل مولوی گل حسن معاون احمدرضا نے گزشتہ دنوں سیکڑی داخلہ زاہد سلیم کے ساتھ اس کے آفس میں افغان مہاجرین کو بلوچستان میں درپیش مسائل اور پاک افغان چمن بارڈر سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی اور مختلف امور حل کرنے پر اتفاق کیاگیا

وزیر اعلی بلوچستان نے افسران کی اگلے گریڈ میں قائمقام تعیناتی کا نوٹس لے لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ سیکرٹیریٹ کوئٹہ سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مختلف محکموں میں افسران کی اگلے گریڈ میں قائمقام تعیناتی کا نوٹس لیتے ہوئے بالائی گریڈ میں پوسٹ پر تعینات تمام افسران کی تفصیلات طلب کرلی ہیں

بلوچستان کو سولرائزیشن پر تبدیل کیا جائے ، اسد بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ راجی راہشون فرزنِد بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی واجہ میراسداللہ بلوچ نے زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے بلوچستان سولرائزیشن پر لے جایا جائے صرف 50 ارب روپے کی ضرورت ہے حال ہی میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ کا دورہ کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا تھا

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا خضدار سینٹرل جیل کا دورہ، 6 قیدیوں کی رہائی کا حکم

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار:  چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان محمد ہاشم کاکڑ نے خضدار سینٹرل جیل کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں قیدیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔

بلوچستان کے وسائل کا استعمال کرکے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک اور صوبوں میں فارم 47 کے تحت بننے والی حکومتیں جعلی ہیں چہروں کی تبدیلی سے مسلط کردہ لوگ تبدیل ہوں گے جب تک لوگوں کو حقوق نہیں ملتے اس وقت تک مسائل کا حل نا ممکن ہے اور یہ حل نظام کی تبدیلی سے ہوگا

بلو چستان وسا ئل کو لوٹنے کیخلا ف ملکر جد وجہد کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر ما لک بلو چ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر رکن صوبائی اسمبلی سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر مقررین نے کہا ہے کہ حکومت کے غیر قانونی اقدامات اور ٹرانسفر پوسٹنگ کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے جماعت کے تمام کارکنوں کو اپنی جہد مسلسل کو جاری رکھتے ہوئے ایسے فیصلوں کے خلاف سڑکوںپر نکلنا ہوگا

کو ئٹہ پہلی 2حج پر وازیں 300 مسا فر وں کو لیکر مد ینہ منورہ روانہ ہو گئیں

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  کوئٹہ سے پہلی 2حج پروازیں 300مسافروں کولیکر مدینہ منور روانہ ہوگئیں کوئٹہ ائیر پورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے حجاج کرام کو روانہ کیا ۔

پنچا ب حکو مت کے ڈی فیمیشن بل کو مستر د کر تے ہیں ،سی پی این ای

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لاہور” کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )نے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائے جانیوالے ڈی فیمیشن بل کومسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آزادی صحافت اور آزادی اظہار کے خلاف بنائے جانے والے کسی بھی قانون کوقبول نہیں کیاجائیگا۔ڈی فیمیشن بل کو صوبائی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے سی پی این ای سمیت دیگر صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں سے مشاورت کی جائے۔

ہما رے کام اور انصا ف کی فر اہمی میں کو ئی رکا وٹ اور مداخلت نہیں ہے ،چیف جسٹس ہا شم کا کڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو بلاتاخیر انصاف ن کی دہلیز پر پہنچانے کے لئے بلوچستان میں ہائی کورٹ کی سرکٹ بینچز کو وسعت دی جا رہی ہے

سی پی این ای کے وفد کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفدنے صدر سی پی این ای ارشاد احمد عارف کی قیادت میں منصورہ میں ملاقات کی۔سیکرٹری جنرل سی پی این ای اعجاز الحق، سینئر نائب صد رانورساجدی اور مختلف قومی اخبارات کے ایڈیٹرز وفد میں شامل تھے۔ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف بھی اس موقع پر موجود تھے۔