سال 2024 میں ٹراما سینٹر اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے 37ہزار 5سو زخمیوں کو طبی امداد دی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کو ئٹہ: ٹراما سینٹر اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے سال 2024میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 37ہزار 5سو71زخمی مریضوں کو طبی امداد فراہم کی،

صوبے تیز رفتار ترقی کے لیے مریم نواز کی سوچ اور وژن کو فالو کریں، عبدالرحمن کھیتران

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت دیگر صوبے تیز رفتار ترقی کے لیے مریم نواز کی سوچ اور وژن کو فالو کریں۔

بلوچستان کے تمام میڈیکل کالجز کے اساتذہ کی تنخواہیں ادا کی جائیں، بلوچ ڈاکٹرز فورم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے تنخواہوں کی بندش کے مسئلے پر شدیدتشویش کا اظہار کرتا ہوئے کہا یہ نہایت افسوسناک امر ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے میکران میڈیکل کالج ، جھالاوان میڈیکل کالج اور لورالائی میڈیکل کالج کے اساتذہ کو ان کی تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہی ہیں۔ اس صورتحال نے نہ صرف اساتذہ کو معاشی مشکلات کا شکار کیا ہے بلکہ ادارے کی کارکردگی اور طلبہ کی تعلیم پر بھی منفی اثرات ڈالے ہیں۔

تربت گرلز ڈگری کالج میں بسوں کی بندش تشویشناک ہے، کالج بجٹ کی شفاف تحقیقات کی جائے،بی ایس او پجار

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار تربت زون کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گرلز ڈگری کالج تربت میں بسوں کا سال کے دوسرے مہینہ میں بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں گرلز ڈگری کالج کے فیول سمیت دیگر بجٹ کی شفاف تحقیقات کیا جائے سال کے شروع ہوتے ہیں گرلز ڈگری کالج میں کالج بسوں کا روکنا اور فیول کو بہانہ بنانا کالج انتظامیہ کی طرف سے کالج بجٹ کو بہ دریغ اور غلط استعمال کی عکاسی کرتا ہے جسے بی ایس او پجار کسی بھی صورت قبول نہیں کریگا۔

بلوچستان میں جاری بحران کا بھر پور مقابلہ کرنیگے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کراچی ڈویژن کے صدر حمید ساجنا بلوچ، قلات کے صدر میر قادر بخش مینگل، مستونگ کے ضلعی صدر حاجی محمد انور، سوراب کے صدر عبدالطیف قلندرانی ، ضلعی جنرل سیکرٹریز جنرل سیکرٹریز و کابینہ کے دیگر اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی گئی ہے