ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،سردار کوہیار خان ڈومکی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی سردار کوہیار خان ڈومکی نے وزیراعلی بلوچستان کی ہدایت پر ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے سلسلے میں ضلع پشین کا دورہ کیا

چیف جسٹس سپریم کورٹ سانحہ توتک کیس کی سماعت دوبارہ کریں،نصر اللہ بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصر اللہ بلوچ، ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جنوری 2014کو خضدار کے علاقے توتک سے اجتماعی قبروں کی موجودگی ہزاروں افراد کو جبری طور پر لاپتہ کرنا ماورائے آئین اقدام ہے لیکن آج تک اس کی تحقیقات مکمل نہیں ہوسکی چیف جسٹس آف پاکستان سانحہ توتک کیس پر دوبارہ سماعت شروع کرکے انصاف کے تقاضے پورے کریں۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہزیب رند دوبارہ ورلڈ چیمپئن بن گئے

Posted by & filed under اہم خبریں, کھیل.

میامی: کراٹے کے عالمی چیمپئن شپ، KC52 میں شہزیب رند نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق 3 بار کے عالمی چیمپئن ایڈگارز اسکریورز کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا۔

بلوچستان میں ضمنی انتخاب کیلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

Posted by & filed under بلوچستان.

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 26 جنوری 2025ء  کوصوبہ بلوچستان میں  منعقد  ہونے والے ضمنی  بلدیاتی انتخابات میں عوام الناس کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر(ای ایم سی سی )قائم کر دیا ہے۔

بلیدہ سے ضعیف العمر شخص لاپتہ، اہل خانہ کا احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  بلیدہ سے ضعیف العمر شخص لاپتہ، اہل خانہ کا احتجاج اطلاع کے مطابق فورسز نے بلیدہ سے گزشتہ روز 65 سالہ ضعیف العمر شخص عبدالکریم کو دو بچوں سمیت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے

بس میں ہو تو پنجا ب سے زیا دہ اسکا لر شپ اور لیپ ٹا پ بلوچستان کے طلبہ کو دوں ،مر یم نواز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

لا ہو ر /کوئٹہ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنا پنجاب کے بچوں کے بارے میں سوچتی ہوں اتنی ہی فکر بلو چستان اور دیگر صوبے کے بچوں کیلئے بھی ہے ،

خضدار میں پاک آرمی، ایف سی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا آغاز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: پاک آرمی اور ایف سی کے زیر اہتمام جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔ فری میڈیکل کیمپ کو محکمہ ہیلتھ خضدار اور دی سوسائٹی فور دی پرویونشن اینڈ کیور آف بلاینڈنس کا تعاون بھی حاصل ہے. افتتاحی تقریب میں کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکائوٹس… Read more »

حب ، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار جاں بحق

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

حب :  بلوچستان کے صنعتی ضلع حب کی پولیس تھانہ ساکران کی حدود میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل دین محمد مینگل کی نماز جنازہ پولیس لائن حب میں ادا کردی گئی،