تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر جان محمد بلیدی نے سینٹ آف پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے کھاکہ ایک ماہ سے آل پارٹیز گوادر دھرنا دے کر احتجاج کررہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر: گوادر میں لاپتہ افراد، غیرقانونی ٹرالرنگ، بارڈر بندش اہم ترین مسائل ہیں، صحت اور تعلیم کے شعبہ زبوں حالی کا شکار ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی مدد انسانیت کی بے لوث خدمت ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابر نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پر امریکی شہریت حاصل کرنے کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی صرف علاج کی غرض سے امریکہ گئے ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
حب: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹیو انڈسٹریز میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ محنت کش طبقہ کسی بھی معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور ان کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہیں
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کو اٹھائے جانے کا عمل تیز ہوگیا ہے،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
مولانا ہدایت الرحمن، رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) گوادر، نے پاک چائنہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ (PCTVI) میں قائم بلوچی زبان کے نامور شاعر قاضی مبارک کے نام سے منسوب لائبریری کا افتتاح کیا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سینیٹر جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت ناکام ہوچکی ہے صوبے کی شاہراہیں 12 مہینے بند رہتی ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: سکریٹری جنرل بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اظہر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کتاب کاروان کے تحت منعقدہ کتاب میلوں پر پولیس اور انتظامیہ کی بلاجواز رکاوٹیں اور طالبعلموں کو ہراساں کرنا بلوچ قوم کو علم و شعور سے دور رکھنے کی منہ بولتا ثبوت ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیر اعلٰی بلوچستان، رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ, مرکزی رہنما جسٹس ریٹائرڑ شکیل بلوچ اور ضلعی جنرل سکریٹری سرتاج گچکی نے نیشنل پارٹی کوشکلات کے سینئر کارکن حاجی مکیش منصوری کی عیادت کی۔