بلوچستان کے 3اضلاع کی لیویز کو پولیس فورس میں ضم کر دیاگیانوٹیفکشن جاری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  حکومت بلوچستان نے 3 اضلاع میں لیویز فورس کے اختیارات پولیس کے حوالے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا بلوچستان حکومت نے تین اضلاع کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کردیا،

بی این پی قوم پرست ہے نہ نیشنل پارٹی، جمہوریت کا جنازہ شہبازاور زرداری کی امامت میں پڑ ھایاگیاہے ،اخترمینگل

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ ملک میں جمہوریت کا جنازہ شہباز شریف اور زرداری کی امامت میں پڑھایا گیا ہے اس ملک میں جمہوریت نہیں بوٹ کی بادشاہی ہے۔

ہمیں متحد ہوکر اپنے مسائل کے حل کیلئے پر امن جدوجہد کرنا ہوگی ،ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہوکر اپنے مسائل کے حل کیلئے پر امن جدوجہد کرنا ہوگی کیونکہ صوبے کے وسائل کی لوٹ مار بے دردی سے لوٹ کر ہمیں نعشوں کے تحفے دیئے جارہے ہیں

ڈاکٹر مالک بلوچ کا لائبریری اور قبرستان کا دورہ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلٰی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آپسر میں RCDC یوتھ کلب ، لائیبریری پارک اور اس سے معلق آپسر پرانے قبرستان کا دورہ کیا۔

ٍای ڈی او خاران میری فیملی کو مسلسل انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہا ہے،وقار بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خاران: کے ای ڈی او نوروز خان مسکانزئی اور ڈی سی خاران منیر سومرو کی جانب سے حالیہ ایس بی کے، کے پوسٹوں پر میرٹ کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے میری بہن سمیت متعدد اہل اور ڈگری یافتہ امیدواروں کو نظرانداز کر کے من پسند افراد کو رشوت کے ذریعے فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو کہ تعلیم دشمنی کی واضح مثال ہے۔

بلوچستان کا مسئلہ طبقاتی نہیں قومی ہے ،اسمبلی میں قانون سازی نہیں ،عوامی حقوق کی نیلامی ہورہی ہے ،لشکری رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سنیئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 2024ء کے الیکشن کا فیصلہ عوام نے نہیں مقامی ہوٹل میں کیا گیا، بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی نہیں بلکہ عوام کے حقوق کی نیلامی ہورہی ہے، سیاسی جماعتیں عوامی مفادات گروہی سیاست پر قربان کر کے سرمایہ داروں کا مرکز بن گئیں