جھل مگسی ٹریفک حا دثے میں ایک شخص جا ں بحق 15 زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  جھل مگسی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 15افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں ایم 8شاہراہ پر مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہوگئے ۔

بلوچستان کو جعلی مینڈیٹ کے تحت جنگی منا فع خوروں کے حوالے کر دیا گیا ہے ،نیشنل پا رٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

خضدار: نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اسلم بلوچ کے زیر صدارت ضلع کونسل خضدار کا اجلاس بزنجو ہاوس خضدار میں منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلم بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں ستر سالوں سے ظلم جبر ناانصافی کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے

پی بی 45 پو لنگ کے نتا ئج کیخلا ف جمعیت کا قومی شا ہراہوں پر احتجا ج ،دھا ندلی زدہ الیکشن مسترد کر تے ہیں فضل الر حما ن

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  جمعیت علماء اسلام کی کال پر صوبے بھر میں تمام اہم شاہراہوں کو مکمل طور پر بند کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

الیکشن کمیشن نے نصر اللہ زہرے کے بیان کو بے بنیادقرار دے دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی ترجما ن نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر نصر اللہ زہرے کے حوالے سے روزنامہ “ڈان”میں بلوچستان اسمبلی کے حلقہ PB-45کوئٹہ VIII کیووٹرز کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسکو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

زہری ،مسلح افراد نو رگا مہ میں دا خل نا کہ بندی کر کے لیویز تھا نہ سمیت سرکا ری دفا تر کو نذرآتش کر دیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

زہری:  نا معلوم مسلح افراد نتحصیل زہری کے ہیڈ کوارٹر نورگامہ بازار میں داخل ہو گئے،علاقے کی ناکہہ بندی کر کے سرکاری املاک،نجی بینک اور نادرا آفس کو نقصان پہنچانے کے بعد لیویز تھانہ کو نظر آتش کر کے گاڑیاں،اسلحہ اور ریکارڈ بھی اپنے ساتھ لے گئے ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دن بارہ بجے کے قریب گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار نا معلوم مسلح افراد نورگامہ زہری بازار میں داخل ہو گئے

ملک کے کئی علا قوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہو تاہے ،ایمل ولی خان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ کئی علاقوں میں کتوں، گدھوں اور مینڈک کا گوشت فروخت ہوتا ہے۔