
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 8فروری کے سلیکشن کے بعد 5جنوری کو ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر ایک بار پھر شب خون مارا گیا 8 فروری کے الیکشن دھاندلی زدہ اور اربوں روپوں کے عیوض بولی لگا کر جعلی لوگوں کو کامیاب کرایا گیا