
کوئٹہ :چیئرمین گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان ڈاکٹربہار شاہ نے کہا ہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے گرینڈ ہیلتھ الائنس بلوچستان نے صوبے میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل، عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کرنے کی پالیسیوں اور صحت کے عملے کے حقوق… Read more »