
گوادر:نامعلوم افراد کی جانب سے جیونی کے علاقے گنز اورپانوان میں ریمورٹ کنٹرول بم کے دودھماکے گئے،دھماکے پاکستان کوسٹ گارڈ کی پیٹرولنگ ٹیم پر کئے گئے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
گوادر:نامعلوم افراد کی جانب سے جیونی کے علاقے گنز اورپانوان میں ریمورٹ کنٹرول بم کے دودھماکے گئے،دھماکے پاکستان کوسٹ گارڈ کی پیٹرولنگ ٹیم پر کئے گئے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران اور نظامت ثقافت بلوچستان کے باہمی اشتراک سے اور اقبال اکادمی پاکستان، مجلس فکر و دانش، فارسی اکادمی پاکستان اور پاک ایران یوتھ فورم کے تعاون
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
قلات:سید اختر کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج تاحال جاری
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
پشین: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے قومی مفادات کے تحفظ اور پشتون وطن کے وسائل پر دسترس کیلئے تمام اختلافات بھلا کر یکجا ہونا ہوگا۔ قومی اتحاد اور اتفاق کے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشین میں اولسی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جرگے کی صدارت پشتون اولس قومی جرگہ کے کنوینر نواب ایاز خان جوگیزئی نے کی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
آواران: آواران زامیاد گاڑی مالکان کی جانب سے برو ہوٹل چیل کور کے مقام اور لباچ کراس پر آواران ٹو لسبیلہ روڈ کو تیل بردار گاڑیوں کے لیے احتجاجاً بلاک کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق آواران زامیاد گاڑی مالکان کی جانب سے 22دسمبر کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا اور ایک پر امن ریلی بھی نکالی گئی تھی ریلی برو ہوٹل سے شروع ہو کر ڈی سی کمپلیکس کے سامنے کے سامنے دھرنا کی کی شکل اختیار کر گئی تھی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
تربت:بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ترجمان نے ظریف عمر کی جبری لاپتہ و بعد ازاں قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی ادارے اپنی طاقت اور زور آزمائی عام اور نہتے شہریوں پر کر رہے ہیں جبری گمشدگیوں اور بعد ان بیگناہوں کو قتل کرنا انتہائی قابل مذمت اور ماورائے آئین و قانونی عمل ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
تربت:ظریف بلوچ کے قتل کے خلاف تمپ بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال، ورثا کا آسیا باد کے مقام پر فورس کی کیمپ کے سامنے دھرنا، میت کو شام گئے سپرد خاک کیا گیا۔گذشتہ شب تمپ میں ظریف بلوچ کی قتل کے بعد ہفتے کو تمپ میں شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی جب کہ آسیا آباد میں فورس کی. کیمپ کے سامنے ورثا نے میت کے ہمراہ ہفتہ کی رات سے شام گئے تک دھرنا دے کر میت. کو پوسٹ مارٹم کے لیے تربت لے جانے کی اجازت چاہی تاہم سیکورٹی فورسز نے انہیں ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں آل تفتان کو چز بس ٹرانسپورٹرز الائنس کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کوئٹہ تفتان شاہراہ بین الاقوامی شاہراہ ہے جہاں ہزاروں گاڑیوں روزانہ آتی جاتی ہیں وہاں پر ٹرانسپورٹرز کے ساتھ عوام کو بھی سفر کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
قلات:بلوچستان کے ضلع قلات میں 11 گھنٹوں سے بدستور احتجاج کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند ہیں، شدید سردی میں ہزاروں مسافر خواتین بچے پھنس کر رہ گئے، ضلعی انتظامیہ و مظاہرین کے مابین بار بار مذاکرات ناکام، جبری لاپتہ سید اختر شاہ کو منظر عام پر لایا جائے تب احتجاج ختم کریں گے