
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کْتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی طرف سے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کْتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
کوئٹہ: سنیئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 2024ء کے الیکشن کا فیصلہ عوام نے نہیں مقامی ہوٹل میں کیا گیا، بلوچستان اسمبلی میں قانون سازی نہیں بلکہ عوام کے حقوق کی نیلامی ہورہی ہے، سیاسی جماعتیں عوامی مفادات گروہی سیاست پر قربان کر کے سرمایہ داروں کا مرکز بن گئیں
گوادر: گوادر، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کا زمین داروں اور متاثرین کے ساتھ سیٹلمنٹ آفس گوادر کا گھیراؤ آفس میں تالے لگا دئیے۔
گوادر : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور نیو انٹر نیشنل ائر پورٹ کا مقصد خطے میں جنگی مقاصد کا حصول ہے،
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے پارٹی کے رکن اسمبلی خیر جان بلوچ کے جاری کردہ بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے واضع کیا ہے کہ یہ پارٹی کی پالیسی ، لائن اور بیانیہ ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی کا ماحول ہے انسرجنسی کے اس ماحول میں ہم پارٹی کو فریق نہیں بنائیں گے
اسلام آباد /کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ 8کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر انتخابی نتائج کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدوار سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔
اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ: آڈیٹر جنرل پاکستان کی بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ میں 2017سے 2022کے دوران ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کے گھپلوں کی نشان دہی کردی بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سپرد کردی۔
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں حادثے کے بعد 12میں سے 4افراد کی لاشیں نکال لی گئیں دیگر کے لئے سرچ آپریشن جاری رہا ۔
خضدار: قومی شاہراہ پر ٹریلر اور رکشہ میں ٹکر رکشہ ڈرائیور جاں بحق دو زخمی ہو گئے