شہید بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قر با نیو ں کو رہتی دنیا تک یادر کھا جا ئے گا، وزیر اعلی بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژن صدور اور جنرل سیکرٹریز کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا اجلاس میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کی تقاریب کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور اس ضمن میں ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا

صو بے کے حا لا ت ڈھا ئی ڈھا ئی سالہ حکو متی فا رمو لے کے متحمل نہیں ہو سکتے قدوس بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ء سابق وزیراعلیٰ بلوچستا سینیٹرمیر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیان ڈھائی ڈھائی سالہ حکومتی فارمولے کا علم نہیں،

بی ایم سی کے طلبہ نے مطا لبا ت کے حق میں جا ری دھر نا مو خر کر دیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:پچھلے مہینے بولان میڈیکل کالج میں ایک معمولی مسئلے کو جواز بنا کر پولیس نے کالج پر دھاوا بول کر ہاسٹلوں کو بند کر کے ان کو قبضہ کیا تھا جو کہ تعلیمی اداروں کو حکومتی ملٹرائزیشن کی پالیسیوں کا حصہ ہے۔ ہاسٹلوں پر قبضے اور ادارے کی ملٹرائزیشن کے خلاف بلوچستان طلباء تنظیموں نے احتجاجی تحریک کا آغاز کی تھی

بلو چستا ن اسمبلی اجلا س ،چیک پو سٹو ں پر عوام کو گھنٹو ں روکنے اور بجلی کی عدم فراہمی پر اراکین کا شد ید احتجا ج

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین نواب ثناء اللہ زہری، نواب اسلم رئیسانی، قائد حزب اختلاف میر یونس عزیز زہری سمیت دیگر نے صوبے بھر میں چیک پوسٹوں پر عوام کو گھنٹوں روکنے ، بجلی کی عدم فراہمی ، بی ایریا کو اے ایریا میں تبدیل کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں ،

بلوچستان کے سا حلی علا قو ں میں بڑے پیما نے پرغیر قا نو نی ٹر النگ جا ری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:مکران کے علاقوں گوادر اور ،پسنی کی سمندری حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کا سلسلہ رک نہیں سکا ،محکمہ ماہی گیری کا غیرقانونی ٹرالنگ روکنے کیلئے سو لیویز اہلکاروں پر مشتمل سمندری فورس بنانے کا منصوبہ بھی فائلوں میں دب کررہ گیا ۔

محکمہ تعلیم میں،تعینا تی آر ڈر جا ری کر نے میں تا خیر پر منتظر امیدواروں کا اسمبلی کیسامنے احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:محکمہ تعلیم بلوچستان میں تعیناتی کے منتظر امیدواران نے تعیناتی کے آرڈر جاری کرنے میں تاخیر پر بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ منگل کو بلوچستان کے محکمہ تعلیم میں سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی کے ذریعے بھرتی کے لئے ٹیسٹ دینے اور تعینات کے لئے اہل امیدواروں نے ریلی نے نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی زرغون روڈ پر بلوچستان اسمبلی کے باہر پہنچی جہاں امیدواروں نے دھرنا دے دیا ۔

ڈس ایبیلٹی ڈیموکریٹک انکلوزیو آلاٸنس کا اجلاس،ایڈہاک کمیٹی تشکیل دی گٸی

Posted by & filed under بلوچستان.

بریکنگ بیریریز وومن کے آفس میں ڈس ایبیلٹی ڈیموکریٹک انکلوزیو آلاٸنس (Disability Democratic incusive Allaince) کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت محمد کرامت اللہ خان صدر بریکنگ بیریرز وومن نے کی۔

کو ئٹہ تفتا ن ٹرانسپو رٹر ز کامسا فر بسو ں کوبلا جوازروکنے ،تحویل میں لینے کیخلاف آج گا ڑیا ں نہ چلا ئے کا اعلا ن

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:آل تفتان رخشان بس ٹرانسپورٹرز الائنس کے چیئرمین محمود خان بادینی اورصدرحاجی ملک شاہ بادینی نے کہا ہے کہ کوئٹہ تفتان روٹ پر مسافر بسوں کو چیک پوسٹوں پربلاجواز روکنے ،ایف سی کی طرف سے 12مسافر کوچز کو تحویل میں لینے کے خلاف آج سے ٹرانسپورٹ نہ چلانے کا اعلان کیا ہے۔

نئے سال کے آغا ز پر مختلف علا قو ں میں کتب میلو ں کا انعقا د کیا جا ئیگا بسا ک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے وفدکہ ہمراہ خلجی قوم کے سربراہ نواب سلمان خلجی سے ملاقات کی وفدمیں جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ،احمدشاہ غازی،محمد وسیم ودیگر شامل تھے ۔