
گوادر/پسنی :رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پسنی میں ٹراما سینٹر کا شاندار افتتاح کیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
گوادر/پسنی :رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پسنی میں ٹراما سینٹر کا شاندار افتتاح کیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:کیسکو نے بلوچستان حکومت کے ذیلی محکموں کے ذمہ 40 ارب روپے سے زائد کی رقم کے واجبات کی وصولی کی مہم تیز کردی ، وزیر اعلی بلوچستان کے دفتر اور گھر پر ایک کروڑ 80لاکھ اور گورنر ہاوس پر 60لاکھ روپے جبکہ صوبائی اسمبلی کو 70 لاکھ روپے کے واجبات کی وصولی کیلئے نوٹسز ارسال کردئیے گئے ،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
قلات :قلات میں کوہنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور موٹر سائیکل میں تصادم کوچ ڈرائیور سمیت دو افراد جاںبحق دو افراد زخمی ہوگئے قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوہنگ میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کوٹکر ماردنے کے بعد الٹ گئی
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی، وزیراعلیٰ کے مشیر سردارغلام رسول عمرانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر علی حسن زہری کو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21سے کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
گوادر :ضلعی انتظامیہ گوادر کی جانب سے کنٹانی ہور کو ٹوکن سسٹم پر چلانے سے لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ، مکران کے دیگر بارڈرز کو ٹوکن سسٹم رائج کرنے سے کرپشن اور اقربا پروری کے کیسز رپورٹ ہوئے، عوامی حلقوں کی جانب سے کنٹانی ہور میں موجودہ ٹوکن نظام پر کرپشن اور مقامی لوگوں کی حق تلفی کے خدشات و تحفظات،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : ترجمان بلو چستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے نام پر بنائی گئی جعلی ویب سائٹ کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کردی ڈائریکٹر جنرل بی ٹیوٹا نے جعلی ویب سائٹ کے ڈومین کو بلاک کرنے کے لئے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کردیا ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کا گھناؤنادھندہ عرصہ دراز سے چل رہا ہے جو معصوم شہریوں کو بیرونی ممالک میں روزگارکا سنہرا خواب دکھا کران سے لاکھوں روپے لیکر یورپ سمیت دیگر ممالک غیر قانونی طور پر خطرناک راستوں کے ذریعے بھیجتے ہیں ۔پاکستان کے مختلف شہروں میں انسانی اسمگلرز عالمی اسمگلرز کے ساتھ ملکر کام کرتے ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
بیجنگ:چین کی دعوت پہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی تیاری کیلئے پاکستان سے 30ماہرین کا وفد بدھ کوچین پہنچ گیا جو 14روزہ ورکشاپ میں شرکت کرے گا اس ورکشاپ میں پاکستانی ماہرین سے چین کے ماہرین چین کی ترقی کے تجربات کا تبادلہ کریں گے اور پاکستان کی ضروریات کے پیش نظر سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ترجیحات کا تعین کریں گے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی فورسزایف سی وکوسٹ گارڈزکو شاہراہوں وبارڈرزکے کاروبار سے ہٹاکر عوام کوجائزقانونی تجارت کے مواقع فراہم کیے جائیں سیکورٹی فورسز،ایف سی وکوسٹ گارڈزکا بھتہ ورشوت ان کے ذاتی اکاونٹس میں چلاجاتاہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
قلات: قلات کے ہندو تاجران عدم تحفظ کا شکار، قلات میں ہندو تاجران بھتہ وصولی اور دھمکی آمیز کالز کے خلاف شٹر ڈان ہڑتال کی ہڑتال کے باعث تمام دکانیں بند کرکے احتجاج کی، تحفظ دینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق قلات میں ہندو برادری کی جانب سے احتجاجا شٹر ڈان ہڑتال کی گئی ہندو تاجران کے مطابق دھمکی دیکر ہم سے بھتہ وصولی کیلئے دبا ڈالا جارہا ہے اس پر ہم ہندو برادری تاجران خوف کا شکار ہیں