بلوچستان میں پراکسیز کے ذریعے سیاسی خلا ء پر کیا جا رہا ہے ،لشکری رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں.

لاہور /کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان تاریخ کے بدترین قومی، سیاسی و سماجی جمود کا شکار، اجتماعی قومی ہدف نہ ہونے سے بلوچستان کے سیاسی وسماجی خلا کوملکی و بین الاقوامی خفیہ اداروں کی پراکسیزکے ذریعے پر کیا جارہا ہے اور بحیثیت قوم… Read more »

بلوچستان میں استحکا م کیلئے ہم سب کو کر دارادا کر نے کی ضرورت ہے ،را نا مشہو د احمد خان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہے نوجوانوں کو اپنے لئے سنجیدہ ہونے کی ضرورت ہے، بلوچستان میں استحکام کیلئے ہم سب کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، وفاقی حکومت نوجوانوں پر خرچ کررہی ہے تاکہ وہ اپنے پائوں… Read more »

جا مع بلوچستان کے مسا ئل حل کر نے کیلئے خصو صی اقداما ت کی ضرورت ہے ،پی اے سی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان یونیورسٹی کے مالی سال 21 – 2019 کے اپروپریشین اکاؤنٹس اور 23 -2022 کے آڈٹ پیراز کاتفیصلاً جائزہ لیا گیا۔

نیشنل پا رٹی حکو مت کے دوران تعلیم پر خصو صی توجہ دی گئی ،ڈا کٹر ما لک بلوچ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

تربت : کیچ بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بار روم میں رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوا۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ بار کے صدر عبدالمجید شاہ اور جنرل سیکرٹری نیاز احمد نے انہیں خوش آمدید کہا۔ تقریب میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت کے دوران ایجوکیشن اور بنیادی سہولیات پر خاص توجہ دی گئی، جس کا فائدہ آج بھی کیچ کے عوام کو ہو رہا ہے۔

بلوچستان حکومت کے زیر استعمال ایک ہیلی کاپیٹر اور دو طیاروں پر اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:بلوچستان حکومت کے زیر استعمال ایک ہیلی کاپیٹر اور دو طیاروں پر اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں صوبے کے محکمہ نظم ونسق میں قائم ایوی ایشن ونگ پر سالانہ 57کروڑ روپے کے اخراجات ہوتے ہیں،

مستونگ کے قریب مال ٹرین کی بوگی پٹڑی سے نیچے اترگئی،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: مستونگ کے قریب مال ٹرین کی بوگی پٹڑی سے نیچے اترگئی۔لیویز حکام کے مطابق مستونگ روڈ پر مال بردار ٹرین کی بوگی پٹڑی سے نیچے اتر گئی جس کے نتیجے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ہرقسم کی آمدورفت معطل ہوگئی اورسڑک کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں سردی کی… Read more »

کاہان کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:کاہان کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو کاہان کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے زیرزمین تخریب کاری کی غرض سے بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

شرپسند عناصر ایک بار پھر قلات شہر کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں ،ضیاء لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات:سابق وزیرداخلہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر ضیا اللہ لانگو نے قلات میں ایک مرتبہ پھر ہندو برادری اور تاجروں سے بھتہ وصولی کی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر ایک بار پھر قلات شہر کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں جنہیں کسی صورت اپنے مذموم عناصر میں کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا

پاکستان کوسٹ گارڈز کی گزشتہ ایک ماہ کاروائیوں میں 73 ملین ڈالر کی منشیات کی بر آمد

Posted by & filed under بلوچستان.

اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈز کی گزشتہ ایک مہینے کی کاروائیوں میں بلوچستان کے علاقے اوتھل، گوادر، پسنی سے اعلیٰ کوالٹی کی چرس ، آئس اور ڈیزل برآمد، منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 73.631 ملین ڈالر کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے، پاکستان کوسٹ گارڈز نے ماہانہ کاروائیوں کی رپورٹ جاری کردی۔