کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ لاپتہ افرادکی بازیابی،سیاسی قیدیوں کی رہائی جھوٹ مقدمات کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس 3روز سے مسلسل بدستور بند ہے جس کی وجہ سے شہریوں اور صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان, لیڈ اسٹوری.
راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ بلوچستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی عناصر کا اصل چہرہ، گٹھ جوڑ اور انتشار پھیلانے اور پروان چڑھانے کی کوششیں پوری طرح بے نقاب ہو چکی ہیں، ایسے عناصر اور ایسی کوششیں کرنے والوں کوکسی بھی قسم کی معافی نہیں دی جائے گی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ سے جاری
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
چاغی: سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے چاغی صادق خان سنجرانی کا ضلع چاغی کا تفصیلی دورہ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ و ایم پی اے چاغی صادق خان سنجرانی نے عید کے تینوں روز ضلع چاغی میں گزارے۔ سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی، ڈسٹرکٹ چیئرمین چاغی میر عبدالودود خان سنجرانی اور دیگر قبائلی عمائدین ان کے ہمراہ تھے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق خان سنجرانی نے عید کے دو روز اپنے آبائی گاوں نوکنڈی میں گزارے، جہاں انہوں نے لوگوں سے عید ملی اور ان کے مسائل سنے۔ بعد ازاں تحصیل دالبندین پہنچے، جہاں مختلف قبائلی عمائدین کے وفات پر ان کے گھروں جا کر تعزیت کی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان اور رکن صوبائی اسمبلی مینا مجید بلوچ (پیپلز پارٹی) نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں پاکستان کے عظیم قائد، شہید ذوالفقار علی بھٹو کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے نہ صرف پاکستان کے عوام کو شعور دیا بلکہ انہیں خودداری اور خود انحصاری کی راہ دکھائی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور کن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پشین جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ گزشتہ انتخابات پی ٹی آئی جیت چکی ہے،جرنیل اور سٹیبلشمنٹ کے لوگ اس لیئے ہم سے خفاہیں کہ ہم نے… Read more »
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : سنیئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی حمایت کو اپنے مطالبات سے مشروط کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتیں اقتدار میں آئیں تو لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے باضابطہ فعال کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام پر بوجھ کم اور صنعت سازی میں سرمایہ کاری کارحجان بڑھے گا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں حال ہی میں تعینات ہونے والے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے جمعرات کے روز کوئٹہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔