بلوچستان کو تعلیم ترقی روزگارسمیت ہرحوالے سے پسماندہ رکھاگیاہے، مولانا ہدایت الرحمن

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کانے کہاکہ بلوچستان کوتعلیم ترقی روزگارسمیت ہرحوالے سے پسماندہ رکھاگیاہے۔

سی ڈی ڈبلیوپی کا کوئٹہ کو پانی فراہمی کے منصوبوں کی منظوری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

اسلام آبا د: سینٹر ل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) 422.704 ارب روپے مالیت کے 15 مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے، جن میں سے 17.95 ارب روپے کے 6 منصوبوں کی حتمی منظوری دی گئی جبکہ 404.754 ارب روپیمالیت کے 9 منصوبے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی(ایکنک ) کو بھیج دیئے گئے ہیں۔

بلوچستان پولیو وائرس کی تصدیق 3 مزید کیسز رپو رٹ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کے پھیلا میں تیزی کا سامنا ہے، حالیہ رپورٹس کے مطابق قلعہ سیف اللہ، بارکھان اور مستونگ سے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد 29 تک پہنچ گئی ہے۔

بلوچستان ہائیکورٹ کی حکام کو ٹریفک مسائل حل کرنے کی ہدایت

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس شوکت علی رخشانی پر مشتمل عدالت عالیہ بلوچستان کے دو رکنی بینچ نے جلیلہ حیدر کے کوئٹہ شہر میں ٹریفک انتظام سے متعلق آئینی درخواست بنام حکومت بلوچستان، وزیر اعلیٰ کے ذریعے پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ اور دیگر کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایکسین پروجیکٹ-I کمیونیکیشن… Read more »

کر دگا پ گردونو اح میں بجلی کی بندش سے زراعت تباہ زمیندارمشکلات کا شکار

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

مستونگ : گردگاپ کے زمینداروں کا اجلاس ، بجلی کی بندش کی شدید مذمت ،زراعت کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کامطالبہ ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ چار مہینوں سے بلوچستان کے زمینداروں سے بالکل بجلی بند کیاگیا ہے

بلوچ قومی ہیروز کے مجسموں اور ثقافتی مونومنٹ کو گرانے کی مذمت کرتے ہیں،  غلام نبی مری

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری نے بلوچستان کے مختلف شہروں میں تاریخی و قومی ہیروز اور مقامات کے ثقافتی مونومنٹ کو گرانے و قلات میں قومی شاہراہ پر نصب قلات میری کی مونومنٹ کو جلانے اور نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناروا عمل دہشت گردی کا تسلسل ہے