مصور خان بازیابی کیس ان کمیرہ بریفنگ سماعت 23دسمبر تک ملتوی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  بلوچستان ہائی کورٹ میں کوئٹہ سے اغوا ہونے والے کمسن طالب علم مصور خان کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں ان کیمرہ بریفنگ ، کیس کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

صدر قانون گو کو عدالت میں حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کرنے پر گرفتار کیا گیا، عارف کاسی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : اقوام کاسی کے معتبرین ملک عارف کاسی، ارباب ندیم کاسی، عبدالعلیم کاکڑ ایڈووکیٹ نے کہا کہ قانون گو عبدالمنان ترین کو گوشت مارکیٹ کوئٹہ کے بارے میں عدالت میں حقائق پر مبنی رپورٹ جمع کرنے کے بعد انتظامیہ نے گرفتار کرکے توہین عدالت کی ہے، جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

تربت یوتھ فیسٹیول سے بلوچستان کے نوجوانوں کو باختیار بنانے میں مدد ملے گی، مینا مجید

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: صوبائی مشیر برائے امور نوجوان اور کھیل مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ تربت میں یوتھ فیسٹیول کے انعقاد سے بلوچستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں مدد ملے گی۔

بیوٹمز میں آفیسرز کا مسلسل تعصب، بدنیتی اور منفی طرز عمل پر مبنی رویہ قبول نہیں ،پی کے نیپ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی اور پشتونخوا ایس او کے مشترکہ صوبائی پریس ریلیز میں آئی ٹی یونیورسٹی کے ایڈمن کے قائم مقام آفیسر سلیمان کاسی اور سیکورٹی آفیسر حمداللہ اور ان کے اہلکاروں کی جانب سے یونیورسٹی کے طلباء پر بلا جواز اور غیر قانونی قاتلانہ حملے اور اسسٹنٹ کمشنر صدر کی جانب سے یونیورسٹی کے معزز اساتذہ کرام پر لاٹھی چارج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ

عادلانہ اور مساویانہ معاشرہ کو تشکیل دینے کیلئے کوشاں ہیں ، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم ایک ایسے عادلانہ اور مساویانہ معاشرہ کو تشکیل دینے کیلئے کوشاں ہیں جہاں ہر عورت عزت، وقار اور آزادی کے ساتھ رہ سکے.

بلوچستان مسئلے کے حل کیلئے قبائلی سربراہان کو ایک پلیٹ فا رم پر جمع کر ینگے ،ہدایت الرحما ن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ تمام قبائل کے حقیقی سربراہان کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرکے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے متفقہ مشترکہ لائحہ عمل بنائیں گے۔

ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ وقت میں عدم تکمیل برداشت نہیں کی جائے گی،محکمے منصوبوں کو ہر صورت مکمل کریں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی پروگرام 2024-25 پر پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔

زامران پبلیکیشن مکران نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت: زامران پبلیکیشن مکران نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا،قطر حکومت کی جانب سے بین الاقوامی ادبی ایوارڈ شیخ حمد ایوارڈ (ترجمہ)زامران پبلیکیشن مکران کو دیاگیا۔