تعلیم اور صحت حکومت کی بنیادی ترجیحات، کسی تاخیر کی گنجائش نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی صدارت میں صوبائی ترقیاتی پروگرام 2024-25 کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری بلوچستان اور مختلف سرکاری محکموں کے سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی مجموعی پیشرفت، سیکٹر وائز منصوبوں کی اتھارائزیشن اور جاری فنڈز کے… Read more »

بہتر خدمات کی فراہمی کیلئے اہل افسران کی تعیناتی ضروری ہے ،سرفراز بگٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کے روز بلوچستان سول سروسز اکیڈمی کوئٹہ کا دورہ کیا اور نئے فیز ٹو اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھا۔

بلوچستان کی ترقی ترجیح ہے نوجوانوں کو روز گار کی فراہمی کیلئے اقداما ت کر رہے ہیں ،شہبا ز شریف

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا کریں گے۔

انسانی حقوق کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے، خیر جان بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : ایجوکیشنل اینڈ یوتھ سوسائٹی( آئیز ) کے زیر اہتمام جی آئی زیڈ کے تعاون سے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے بوائز سکائوٹ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

علی احمد کرد کا آئین و عدلیہ کی آزادی کے لیے نئے تحریک کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، علی احمد کرد نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور انصاف کے قیام کے لیے وکلا اور عوام کی جدوجہد کو کبھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

بلوچستان مسائلستان بن گیا حکمرانوں کو عوام سے کو ئی سروکار نہیں ،مولانا ہدایت بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ29دسمبرپشتون بلوچ قبائلی کا قومی سربراہان مشاورت وقت کی اہم ضرورت اور مسائل کے حل میں اہم کردار ہوگا۔