تحریک انصاف نے پی بی 45 پر پشتونخوامیپ کی حمایت کردی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء عبدالقہار خان ودان ، پاکستان تحریک انصاف کے سردار زین العابدین خلجی ، ملک نوید دہوار، حلقہ پی بی 45 سے پی ٹی آئی کے امیدوار میر لیاقت لہڑی نے پی بی 45 پر پشتونخوا میپ کے امیدوار ملک عبدالمجید اچکزئی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پشتونخوا میپ کے امیدوار کی کامیابی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔

اورماڑ ہ، منی پٹرول پمپ میں لگی آگ سے دو دکانیں خاکستر، دو افراد زخمی ہوگئے

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

اورماڑہ: اورماڑ ہ منی پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی، دو دکانیں جل کر خاکستر، دو افراد زخمی اورماڑہ میں دیمی زر کنارے والی روڈ پر واقع منی پٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

حکومت مجسٹریٹ کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مجسٹریٹ کی اٹھارہ کی خالی آسامیوں کے حوالے سے ہدایت کی کہ حکومت مذکورہ آسامیوں کو پْر کرنے کیلئے فوری طور اقدامات اٹھائیں سردست کوئٹہ شہر کی صفائی کی مہم اور اس کی سابقہ شان کی بحالی کی خاطر تمام متعلقہ اداروں جیسے MCQ, WASA , QDA اور QDP وغیرہ کے درمیان باہمی روابط اور ہمکاری کا سخت فقدان ہے۔

بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں عدالتی نظام بہتر ، سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کو جلد سماعت کے لیے مقرر کیاجائیگا، چیف جسٹس آف پاکستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

گوادر(:چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب جسٹس یحیٰ آفریدی نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب محمد ہاشم کاکڑ کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف اضلاع کے سیشن ججز کے ساتھ ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کا مقصد دور دراز اور پسماندہ اضلاع میں ججوں کو درپیش مسائل کا جائزہ لینا اور ان… Read more »

ڈپٹی کمشنروں کے غیر فعال اکائونٹس کوبند ، فنڈز قومی خزانہ میں منتقل کئے جائیں، پبلک اکاونٹس کمیٹی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے ڈپٹی کمشنرز کے غیر فعال اکانٹس اور عوامی فنڈز کے غیر استعمال پر فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔

کوئٹہ، گیس پریشر میں کمی اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا سریاب روڈ پر احتجاج ،سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاجاسروے چوک کے قریب سریاب روڈکو ٹائر جلا کرہرقسم کی ٹریفک کیلئے کردیا۔ مظاہرین کا کہناتھا کہ کوئٹہ شہر اورگردونواح میںسردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے شدید سردی کے باعث بوڑھے ،بچے اور خواتین بیمار پڑنے لگے ہیں اور گھریلو خواتین کو کھانا پکانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے لیکن سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے۔

تربت ، 2افراد کی نعشیں بر آمد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: تربت کے علاقے سے لیویز نے 2افراد کی نعشیں قبضے میں لے لیں۔ لیویز کے مطابق پیر کو تربت کے علاقے میرآباد روڈ سے لیویز نے ایک گاڑی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی

کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں خون جمادینے والی سردی، معمولات زندگی مفلوج، حسب روایت گیس غائب

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر اور گردونواح میں خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا، سائبیریا سے آنے والے برفانی ہواں کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں شدید سردی کے باعث پارہ منفی 7- تک گر گیا جبکہ زیارت میں -8 تک گر گیا ہے،

حکومت کی طرف سے 4اسٹروک رکشوں پر پابندی فیصلہ قبول نہیں، رکشہ یونین

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: آل کوئٹہ رکشہ یونین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے 4اسٹروک رکشوں پر پابندی اور الیکٹرک رکشے چلانے کا فیصلہ ہزاروں خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کرنے کے مترادف ہے،