صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں حال ہی میں تعینات ہونے والے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے جمعرات کے روز کوئٹہ میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز سبی تلی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا

پارلیمنٹ میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے آج کس منہ سے دھرنے میں شریک ہوئے،جمال رئیسانی

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے لوگ کس منہ سے بلوچستان میں دھرنوں میں شرکت کررہے ہیں۔

امریکی صدر کا پاکستان سمیت 185 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متعدد ممالک سے امریکا میں درآمد ہونے والی اشیا پر نئے ٹیرف کے نفاذ کا اعلان کیا ہے اور ان ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے، جس پر 29 فیصد ٹیرف عائد ہو گا۔